24 Apr 2024
چین، غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال، متعدد ہلاکتیں
چین کے جنوبی صوبوں میں غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، مختلف حادثات میں 7افراد ہلاک ہوگئے۔
23 Apr 2024
پشین پاک فوج کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
23 Apr 2024
قمر جاوید باجوہ کی عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کے ووٹ میں اپنے کردار کی تردید، مجیب الرحمان شامی کا دعویٰ
سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا حوالہ دیتے ہوئے، انکشاف کیا کہ باجوہ نے ان الزامات کی تردید کی۔
23 Apr 2024
نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
تقریباً اسی وقت، مجھے گدھیاں پالنے کا علم ہوا پھر میں نے کچھ لوگوں سے ملاقات کی
23 Apr 2024
ٹی وی ڈرامے ’ظلم‘ کے ڈائیلاگ فیصل قریشی کو مہنگے پڑ گئے
اگر ان کے مکالموں سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو وہ اس پر معذرت کرتے ہیں
23 Apr 2024
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 55 فلسطینی شہید
صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے مظلوم شہریوں پر حملوں سے 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔
23 Apr 2024
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان کونسے نمبر پر پہنچ گیا
ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق نیشنل ہیومن ڈیویلپمنٹ پر سال 2023-24 رپورٹ جاری کر دی گئی
23 Apr 2024
سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی
والد محمود نے کہا کہ دو میں سے ایک بیٹی کا انتقال ہو چکا ہے، رات گئے بہو نے روتے ہوئے فون کی
23 Apr 2024
جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو قیمتی چیز تحفے میں دیدی۔۔؟
جاوید آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں
23 Apr 2024
ایرانی صدر کا دورہ، کراچی میں کل تک موبائل سروس معطل رکھنے کا اعلان
پی ٹی اے نے موبائل سروس بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کردیا
23 Apr 2024
پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتادی
شاہ زیب رند کی دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے بھارتی حریف کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
23 Apr 2024
شادی کی تقریب، مہمانوں پر خزانے کے منہ کھول دیے گئے
نارروال میں دلہا کے گھر والوں نے یہ کام کیا
23 Apr 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی کمی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی
23 Apr 2024
قدرت پاکستان پر مہربان، تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا
سندھ بلوچستان کے متعدد گیس اور خام تیل کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ ہوگیا