24 Apr 2024
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے وزیراعظم سے شہر کے لیے مزید بسوں کی درخواست کی
24 Apr 2024
موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
واقعہ کا مقدمہ موٹروے پولیس کی مدعیت میں دو جنوری کو تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا
24 Apr 2024
رواں سال 90 ہزار ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے، ایرانی سفیر
آج ہم ایرانی شہریوں کو سعودی عرب میں عمرہ کرنے کے لیے آتے دیکھ رہے ہیں۔
24 Apr 2024
سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ اور دس گرام کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
24 Apr 2024
پاکستان کرکٹ بورڈ کا یتیم اور بے سہارا بچوں کیلیے خصوصی اقدام
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلا جائے گا
24 Apr 2024
بابر کو اپنی بہن کا رشتہ بھیج دیں، نازش جہانگیر کا ناقدین کو سخت جواب
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے مداحوں کیخلاف نیا محاذ کھول لیا
24 Apr 2024
کرکٹ کی دنیا میں بابر اعظم ایک بار پھر عالمی بادشاہ بن گئے
آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں بابر اعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے
24 Apr 2024
کیا یہ ایمن خان ہے؟ حقیقت آپ کو بھی الجھا دے گی
انٹرنیٹ پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین حیرت میں مبتلا یوگئے
24 Apr 2024
سفاک شخص نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیے
واقعہ پنجاب کے علاقے قصور میں پیش آیا ہے
24 Apr 2024
والدین نے غیرت کے نام پر شادی شدہ بیٹی کو زہر دے دیا
واقعہ پنجاب کے علاقے عارف والا کے گاؤں میں پیش آیا
24 Apr 2024
محمد رضوان کے حوالے سے بری خبر سامنے آگئی
محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کےخلاف لاہورمیں شیڈول میچز میں شرکت مشکوک ہے، پی سی بی
24 Apr 2024
لاپتہ افراد کے معاملے پر حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
حکومت کا لاپتہ افراد کے معاملے کی تحقیقات کےلیے کابینہ کمیٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ
24 Apr 2024
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر برطانیہ میں اسپیشل ٹریننگ کیلیے منتخب
ڈاکٹر فضا نے 2013 میں سٹی اور ڈی ایچ کیو اسپتال گلگت میں بھی اپنی خدمات انجام دی ہیں
24 Apr 2024
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا تلملا اٹھا
امریکا نے پاکستان کو نام لیے بغیر خبردار کردیا
24 Apr 2024
مریم نواز کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت، پنجاب حکومت کا لواحقین کو 50 لاکھ کا چیک
واقعہ 18 مارچ کو پیش آیا تھا