25 Apr 2024
عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو ز کی زد میں آگئے
بھارت کے انتخابات میں ووٹروں کو متاثر کرنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے جعلی ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔
25 Apr 2024
سپریم کورٹ کا سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
کسی کو عوام کی آزادانہ نقل و حرکت میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں
25 Apr 2024
عوامی تنقید پر داؤد کم نے مسجد بنانے کا فیصلہ منسوخ کردیا
کم نے ابتدائی طور پر 20 ملین وون کی رقم ادا کی تھی اور بقیہ رقم اگلے ماہ ادا کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
25 Apr 2024
بیٹا نہ ہونے پر بیوی نے دوسری شادی کا مشورہ دیا مگر میں نے انکار کردیا، مروت
شیر افضل مروت کا یوٹیوبر کے ساتھ پوڈ کاسٹ
25 Apr 2024
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو سے لوگ پریشان، اسکولز اور مدارس بند
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہوگیا ہے، ملک بھر میں نماز استسقا کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔
25 Apr 2024
سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
شراب خانے میں داخلے اور خریداری کی شرائط بھی رکھی گئیں ہیں
24 Apr 2024
نازش جہانگیر نے وائرل اسکرین شاٹ سے متعلق کیا کہا؟
اداکارہ نے زیر گردش اسٹوری کا اسکرین شارٹ شیئر کیا اور لکھا کہ’میری نظر میں سب کی ماں، بہن اور بیٹیاں قابلِ احترام ہیں۔’
24 Apr 2024
حادثے میں بیوی ہلاک، شوہر نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا
اترپردیش کے 36 سالہ رہائشی، یوگیش کمار نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
24 Apr 2024
منیشا کوئرالہ نے سالوں بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا؟
میرا خیال ہے کہ جب آپ کے سامنے ایک مضبوط اداکار ہو تو آپکی پرفارمنس مزید بہتر ہوتی ہے
24 Apr 2024
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے بعد شہری خوف کے عالم میں گھروں سے نکل آئے
24 Apr 2024
امریکا: ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور ہوگیا
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے 18 کے مقابلے میں 79 ارکان کی واضح اکثریت سے منظور ہوا
24 Apr 2024
کراچی کے سیلون میں اب روبوٹ بال بنائیں گے
سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق کراچی کا ایک سیلون روبوٹک ہیئر اسٹائلسٹ متعارف کرانے پر غور کر رہا ہے۔
24 Apr 2024
مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی، تصاویر سامنے آگئیں
شادی کی تقریب میں مدیحہ رضوی کی دونوں بیٹیاں بھی شریک ہوئیں تاہم دلہا کے حوالے سے مزید اطلاعات سامنے نہیں آسکیں۔
24 Apr 2024
آئی جی پنجاب کا شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او ڈی جی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔