12 Apr 2024
ہزاروں مداح عید پر شاہ رخ خان سے مبارک باد لینے پہنچ گئے
شاہ رخ خان نے ہاتھ ہلا کر مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں مبارک باد پیش کی
12 Apr 2024
عید پر سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والوں پر پولیس کا لاٹھی چارج
پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد افراد زخمی ہوئے
11 Apr 2024
بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر فضل الرحمان کا اسماعیل ہنیہ کو تعزیتی خط
جمعیت علما اسلام حماس کی قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے اور فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، خط
11 Apr 2024
صبا قمر کے دلہا کا نام شانو ہے؟
عید پر لگوائی گئی مہندی میں صبا قمر نے شانو نام لکھوایا ہے
11 Apr 2024
علی ظفر کا عطا اللہ عیسی خیلوی کے ساتھ سرائیکی گانا ریلیز
علی ظفر نے عطا اللہ خان کو لیجنڈری گلوکار قرار دے دیا
11 Apr 2024
کراچی میں آلودہ پانی پینے سے دو بچے جاں بحق، کئی کی حالت غیر ہوگئی
ڈی ایچ او نے پانی آلودہ ہونے کی تصدیق کردی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم
11 Apr 2024
احسان اللہ انجری سے چھٹکارا پانے کیلئے لندن جائیں گے
احسان اللہ کہنی کی تکلیف سے سرجری کے باوجود مکمل نجات حاصل نہیں کرسکے
11 Apr 2024
کراچی میں ہفتے اور اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی اور اندرون سندھ میں ہفتے اور اتوار کو بارش کے دوران آندھی بھی چلے گی
11 Apr 2024
مظفر گڑھ میں غربت سے تنگ شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو بے دردی سے قتل کردیا
ملزم نے 7 بچوں کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کیا
11 Apr 2024
نوجوان وقت سے پہلے بوڑھے اور کینسر کے قریب پہنچ رہے ہیں، ہوشربا انکشاف
امریکا میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے
11 Apr 2024
شاہ نورانی جانے والوں کے ٹرک کو حادثہ، 17 ہلاک کئی زخمی
ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والوں کے ٹرک کو چند کلومیٹر دور حادثہ پیش آیا
9 Apr 2024
کراچی کے اسٹریٹ کرائم پر تین ماہ میں قابو پالیں گے، صوبائی وزیر داخلہ
ضیاء الحسن لنجار نے اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کے لیے فوج کی مداخلت کو سستی شہرت قرار دے دیا
9 Apr 2024
عید الفطر کی 10 سنتیں
پاکستان میں دس اپریل کو عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی