8 Apr 2024
سونیا حسین کا مکھیوں والی مثال پر رد عمل سامنے آگیا
اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں سونیا حسین نے کہا کہ مجھے آپ کے لیے اس تنازع کو آسان بنانے کا موقع فراہم کریں
8 Apr 2024
کراچی، بیوی پر بدکاری کا الزام لگانے والے شوہر کو 80 کوڑے مارنے کا حکم
باپ نے بیٹی کو ماننے سے انکار کرکے بیوی پر بدکاری کا الزام عائد کیا تھا
8 Apr 2024
مکھیوں والی مثال، مشی خان عدنان صدیقی پر برس پڑیں
خواتین اور مکھیوں کی مثال ایک جیسی ہے، آپ جتنا خواتین کے پیچھے بھاگیں گے وہ آپ سے اُتنا ہی دور بھاگیں گی
8 Apr 2024
کراچی، پانچ سالہ بچے نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
پانچ سالہ حسنین کی حاضر دماغی اور ذہانت سے پولیس بروقت پہنچی
8 Apr 2024
افغانستان سے شکست کے بعد ساری رات سو نہیں سکا تھا، بابر اعظم
وہ میرے لیے بہت برا دن تھا، افغانستان سے شکست کو تسلیم کرنا بہت مشکل کام تھا، کپتان
8 Apr 2024
وزیراعظم شہباز شریف کی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات
وزیراعظم ہاؤس نے اعلامیہ جاری کر دیا
8 Apr 2024
کراچی میں ڈاکو راج، رمضان میں 20 شہری قتل
رمضان کے دوران مسلح افراد نے مزاحمت پر گولیاں مار کر درجنوں افراد کو زخمی بھی کیا
7 Apr 2024
کوہلی کی سنچری آخر کیوں مذاق بن گئی
سابق کپتان نے ہفتہ کو آئی پی ایل کے جاری سیزن میں راجستھان رائلز کے خلاف ناقابل شکست 113 رنز بنائے۔
7 Apr 2024
سفاک باپ نے سیاہ رنگت کی وجہ سے معصوم بچی کو قتل کردیا
شوہر نے بعد میں بیوی شروانی کو بتایا کہ بچے کی موت دورے پڑنے سے ہوئی ہے۔
7 Apr 2024
انوکھے شادی کارڈ نے سب کو حیران کردیا!
بھارت میں ایک کارڈ پر لکھی شاعری نے آنے والے مہمانوں کو مشکل میں ڈال دیا کہ آیا وہ شادی میں آئیں بھی یا نہیں۔
7 Apr 2024
جنوبی غزہ میں القسام کی کارروائیاں، 6 اسرائیلی فوجی ہلاک
القسام بریگیڈز نے بتایا کہ ان کے ارکان نے 3 مرکاوا ٹینکوں کو ال یاسین 105 گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔
7 Apr 2024
عید اسپیشل ٹرین میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی
عیداسپیشل ٹرین میں پولیس کے اسپیشل اسکواڈ اور کسٹمز عملے نے کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا۔