27 Nov 2024
کراچی کے اسکول میں پہلی اے آئی روبوٹ ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیا
مصنوعی ذہانت سے لیس اس روبوٹک ٹیچر کا نام مس عینی رکھا گیا ہے
27 Nov 2024
بلیو ایریا پر مظاہرین پر 11 لاکھ 25 ہزار مالیت کے شیل برسائے گئے
پولیس ، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا تھا
27 Nov 2024
پوتے کوموٹر سائیکل چور بنانے والا دادا گرفتار
کراچی میں پولیس نے عباس گوٹھ میں چھاپہ مار کر پوتے کو موٹر سائیکل چور بنانے والے دادا کو گرفتار کرلیا۔
27 Nov 2024
دھرنا جاری ہے اور اس کو ختم کرنے کا اعلان عمران خان کریں گے، وزیراعلی گنڈا پور
وزیراعلیٰ نے ایک بار پھر حکومت کو خبردار کردیا
27 Nov 2024
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی
نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی منظوری دے دی، اسرائیل کو لبنان سے جنگ مہنگی پڑ گئی
27 Nov 2024
بشری بی بی کے بڑھتے کردار اور مرکزی قیادت کی بے بسی پر شوکت یوسف پھٹ پڑے
پاکستان تحریک انصاف نے غیر سیاسی لوگوں کے پارٹی میں بڑھتے اثر روسوخ پر شدید مایوسی کا اظہار بھی کیا
27 Nov 2024
پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
درجنوں کارکنوں کی ہلاکت کا دعوی، معاملہ عمران خان پر ڈال دیا
26 Nov 2024
عمران خان راضی تھے مگر بشری بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ احتجاج سے انکار کیا، بیرسٹر سیف
عمران خان نے مضافاتی علاقے میں احتجاج پر آمادگی ظاہر کرلی تھی
26 Nov 2024
ڈی چوک پر پولیس اور رینجرز کا مظاہرین کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار
پولیس کی شیلنگ، رینجرز کا بھرپور لاٹھی چارج
26 Nov 2024
طلاق کے بعد میرے ساتھ ۔۔ سمانتھا پربھو کا بڑا انکشاف
اگر کسی عورت کو طلاق ہو جائے تو یہ اس کے لیے شرم کی بات ہوتی ہے
26 Nov 2024
حکومت طاقت کے استعمال سے باز رہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنی جاری جدوجہد کے دوران امن و امان کو ہر صورت میں برقرار رکھیں۔
26 Nov 2024
پانچ منٹ گولیاں چلائیں تو سب صفایا ہوجائے گا، ہمت ہے تو بشری بی بی ڈی چوک آئیں، عطا تارڑ
عطا تارڑ کا بشری بی بی کو چلینج
26 Nov 2024
چھوٹا پتھر ہٹانا نیکی تو کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی، مفتی پوپلزئی
مفتی پوپلزئی کا اسلام آباد کی صورت حال پر ذو معنی پیغام
26 Nov 2024
اُن کا آنا تھا آگئے، اب مذاکرات نہیں ہوں گے، حکومت کا پی ٹی آئی کیلیے اعلان
جانی و مالی نقصانات کی ذمہ دار اور فساد کی جڑ ایک عورت ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
26 Nov 2024
ڈی چوک پر رینجرز کی مبینہ فائرنگ سے 3 ہلاک ، 13 زخمی
بشریٰ بی بی اور گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں