























13 Jul 2025
اسرائیل کے حملے میں ایرانی صدر کے زخمی ہونے کا انکشاف
ایرانی حکام حملے کے فورا بعد ہنگامی راہداری کے ذریعے عمارت سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے
13 Jul 2025
بھارتی مسلمانوں کو جبری جلا وطن کیا جا رہا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ
گجرات کے وزیر داخلہ ہرش سانگھوی نے کہا ہم ہر ایک درانداز کو تلاش کریں گے
13 Jul 2025
امریکی جریدے نے نیتن یاہو کا مکرہ چہرہ بے نقاب کردیا
نیتن یاہو نے اپنی حکومت برقرار رکھنے کی خاطر جنگ بندی مسترد کر دی۔
13 Jul 2025
اسپیس ایکس کی مسک کے ایکس اے آئی اسٹارٹ اپ میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری
یہ سرمایہ کاری ایکس اے آئی کے ایکس سے انضمام کے بعد ہوئی ہے اور مشترکہ کمپنی کی مالیاتی قدر 113 بلین ڈالر ہے۔
13 Jul 2025
ماہم عامر نے لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دیدیا
صرف شادی کی نہیں کسی بھی تعلق میں ہمیشہ ہر چیز ایک جیسی نہیں رہتی
13 Jul 2025
طیارے میں بم ہے! ماں کا بیٹے کو گرل فرینڈ کے ساتھ جانے سے روکنے کیلئے انوکھا اقدام
بنگلادیشی ائیرٹریفک حکام کو فون پر اطلاع دی گئی کہ ڈھاکا سے نیپال جانے والی بنگلادیش کی سرکاری ائیرلائن بیمان میں بم ہے۔
13 Jul 2025
کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی غلطی کے باعث مسافر آف لوڈ
کراچی سے دبئی جانے والے مسافر کو غلطی سے آف لوڈ کیا گیا۔
13 Jul 2025
26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر پی ٹی آئی نے 5 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا
الیکشن کمیشن کو بھی نااہلی کیلیے نوٹس لکھ گیا
13 Jul 2025
حمیرا اصغر کی موت کو کیش کرانے کا الزام؟ احمد علی بٹ نے وضاحت دے دی
حمیرا اصغر کی المناک موت کے بعد ان کی زندگی اور جدوجہد میں عوام کی دلچسپی بڑھ گئی
13 Jul 2025
حمیرا اصغر کے تین موبائل، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ سے اہم ڈیٹا مل گیا
تفتیشی ٹیم نے حمیرا کے تین موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ تک رسائی حاصل کرلی
13 Jul 2025
کراچی میں سرکاری دفتر سے جنگ عظیم دوم کی قیمتی نوادرات اور اشیا چوری
آرٹلری میدان تھانے میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے
13 Jul 2025
کراچی میں ڈرم سے خاتون کی جھلسی ہوئی ناقابل شناخت اور تشدد زدہ لاش برآمد
شرافی گوٹھ میں ملیر ندی کے قریب روڈ پر رکھے ڈرم سے 34 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی
13 Jul 2025
کراچی میں 3 کروڑ 98 لاکھ روپے کی ڈکیتی، واردات مصروف اوقات میں ہوئی
واقعہ طارق روڈ لبرٹی چوک پر پیش آیا
13 Jul 2025
عمران خان کی رہائی کیلیے 90 دن کا الٹی میٹم، پی ٹی آئی نے تحریک شروع کردی
وزیر اعلی سمیت رہنماؤں کی دھواں دار تقاریر