ٹیم میں شاداب خان کی جگہ صائم ایوب، اعظم خان کی عماد وسیم جبکہ ایک فاسٹ بولر کو ریسٹ دیکر ابرار احمد کو کھلائے جانے کا قوی امکان ہے۔
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نیٹ میں پریکٹس کے دوران پاں کی تکلیف کاشکار ہوئے تھے۔
ہوٹل کے باہر بھارتی تماشائیوں نے شاہین آفریدی کو گھیر لیا
بارش کے 51 فیصد امکانات، میچ کے آدھے گھنٹے بعد بادل برسنا شروع ہوجائیں گے
اعظم خان کی جگہ عماد وسیم میچ کھلیں گے
یہ پاکستان کے لیے ایک خاص موقع ہے
مقررہ 20 اوورز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے،کپتان بابر اعظم 44 اور شاداب 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
امریکا میں مقیم اسپورٹس جرنلسٹ کے سنسنی خیز انکشافات
شعیب ملک نے اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے اْنہیں کیپشن دیا کہ صوفہ اور کرکٹ اور ساتھ میں دعا کے ایموجی کے ہاتھ بنائے۔
بابر اعظم نے ناکامی اور مایوسی کا اعتراف کرلیا
امریکی کھلاڑی نے حارث رؤف پر الزام عائد کیا
انور مقصود نے یہ دعویٰ ایک ویڈیو پیغام کی صورت میں کیا
ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کیلیے 160 رنزکا ہدف دیا۔ جس کے جواب میں امریکا کی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کی ۔
پاکستان نے میزبان امریکا کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دیا۔
ایک روز قبل نیویارک اسٹیڈیم میں قائم نسا اسٹیڈیم کی پچ نمبر چار پر بھارت اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں تھیں،
مقررہ 20 اوورز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے
ویرات کوہلی نے 110 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 4038 رنز بنائے ہیں۔
آسٹریلیا کی جانب سے ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔
رکی پونٹنگ کے مطابق بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کی نا تجربہ کار ٹیم بہت متوازن دکھائی دے رہی ہے