کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں
ناصرجمشید نے اپنی بیٹی کے ہمراہ عید پر لی گئی تصاویر بھی شیئر کیں۔
احسان اللہ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے اس اپائنٹمنٹ کے سلسلے میں پی سی بی کے ساتھ تعاون کیا ہے۔
پی سی بی میں قواعد و ضوابط کے بغیر بھرتی ہونے والوں کی تعلیمی اسناد کو بھی چیک کرایا جائے گا۔
نکاح کی تقریب لاہور میں ہوئی، قومی کرکٹرز کی بھی شرکت
سابقہ فٹبالر اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث طویل عرصے تک خبروں کی زینت بنے رہے۔
وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے جنوبی افریقا بھجوانے میں خصوصی دلچسپی لینے پر ان کا مشکور ہوں۔
احسان اللہ کہنی کی تکلیف سے سرجری کے باوجود مکمل نجات حاصل نہیں کرسکے
عماد وسیم کو محمد نواز جبکہ محمد عامر کو حارث رؤف کی جگہ شامل کیا گیا ہے
ٹیم مینیجر کی موجودگی میں وہاب ریاض کو سینئر مینیجر کیوں تعینات کیا گیا؟
کھلاڑیوں اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
چیمپئنز ٹرافی آئندہ سال پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت کی شرکت کے حوالے سے سوال تھوڑا قبل از وقت ہے۔
وہاب ریاض کو سینئر ٹیم منیجر مقرر کیا گیا ہے۔ محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے
وہ میرے لیے بہت برا دن تھا، افغانستان سے شکست کو تسلیم کرنا بہت مشکل کام تھا، کپتان
سابق کپتان نے ہفتہ کو آئی پی ایل کے جاری سیزن میں راجستھان رائلز کے خلاف ناقابل شکست 113 رنز بنائے۔
قومی ٹیم میں سینیئر بولر محمد عامر کی واپسی کو سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے تین بولرز کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
پاکستان آرمی کے ٹرینرز سے ملنے والی اس ٹریننگ کے کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔
دونوں کھلاڑیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان پی سی بی
شاہین آفریدی اپنے گھر پشاور پہنچ گئے، پی سی بی کی وضاحت بھی آگئی
شاہین آفریدی کو ہٹانے کا فیصلہ جلد بازی ہے، مزید موقع ملنا چاہیے تھا، ذکا اشرف