پیرس اولمپکس 2024 کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلیا اور امریکا نے 5،5 میڈل حاصل کیے ہیں
حکام کی جانب سے اولمپکس کا پرچم الٹا لہرا دیا گیا
ویمن ٹیم قوم کے توقعات پر پورا تری ہے، چیئرمین پی سی بی
سری لنکن ویمنز ٹیم نے دمبولا میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
بنگلادیش ویمنز ٹیم نے سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر غلط ثابت ہوا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکام مہم کے بعد بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے کیلیے بورڈ پر دبائو ہے
علیحدگی کے اعلان سے قبل بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹ کیا گیا تھا کہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے آگستیا کے ہمراہ آبائی ملک سربیا چلی گئی ہیں۔
افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو یقین دہانی کرادی
عرفان ملک کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا
دونوں کھلاڑی ذاتی طور پر آنے کے لیے تیار ہیں تاہم حکومت اور بورڈ کا فیصلہ حتمی ہوگا، ذرائع
دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے، وہ ہماری ٹیم کی ٹاپ پک تھے۔
گیندیں گھروں کی کھڑکیوں، کاروں، شیڈز اور حتیٰ کہ مقامی لوگوں کو لگتی ہیں۔
بابر اعظم نے بلے بازی کی تکنیک کیلیے مدد لینے والے کھلاڑیوں کا بھی بتا دیا
پہلی اننگز میں خرم شہزاد نے 6 جبکہ دوسری میں مہر ممتار اور دھانی نے تین تین وکٹیں حاصل کیں
پاکستانی اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ کو تین۔ایک سے شکست دی۔
فلسطینی اولمپک کمیٹی نے دوزیئر کے ذریعے مطالبہ کیا ہے
ان کرکٹرز کی اپنے جہاز میں اہلخانہ کے ساتھ سفر کی تصاویر بھی سامنے آچکی ہیں۔
،ون ڈے میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے
ہاردک پانڈیا نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں لکھا کہ چار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے۔