وزیراعلی پنجاب میاں چنوں پہنچیں جہاں انہوں نے ایتھلیٹ سے ملاقات کی اور حوصلہ افزائی بھی کی
ارشد ندیم کی تاریخی فتح کے بعد حکومتی اور ملک بھر کی معروف شخصیات کی جانب سے قومی ہیرو کیلئے انعامات و تحائف کا اعلان کیا جارہا ہے۔
مراد سد پارہ بلند ترین پہاڑ سے نیچے گر کر زخمی اور پھر دم توڑ گئے تھے
فیڈریشن ذاتی عناد کی وجہ سے کسی قسم کے تعاون کیلیے تیار نہیں تھی، نوح بٹ
افتخار احمد پر صارفین کی تنقید، عمران خان کی آڑ میں ناکامی نہ چھپانے کا مشورہ
نیرج چوپڑا کے اثاثوں کی مالیت 45 لاکھ ڈالر کے قریب ہے
میرے علاقے کی لڑکیوں کو تعلیم کیلیے ایک گھنٹے کا سفر کر کے ملتان جانا پڑتا ہے، ارشد ندیم
بنگلادیش کی ٹیم اب 13 اگست کو پاکستان پہنچے گی
شاباش ارشد، تم ہمیشہ گولڈ میڈل جیتتے رہو، یاسمین راشد
ایف بی آر کے اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کردی
ارشد ندیم کو مختلف شخصیات نے انعامات دینے کا اعلان کیا ہے
ارشد ندیم کے والد نے اپنے بیٹ کی جدوجہد کا ذکر کیا ہے
پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں میڈلز جیتنے والوں کی تقریب منعقد ہوئی۔
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
بیان سے جن لوگوں کو تکلیف ہوئی وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔
گلوکار نے انفرادی طور پر پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔
بھارتی میڈیا 'اینسٹینٹ بالی ووڈ' نے ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے قومی کھلاڑی کے لیے تعریفی پوسٹ شیئر کی ہے۔
وہ اولمپک ولیج کے مراعات سے بھی محروم ہوگئیں اور انہیں ان کے ملک نے واپس بلالیا۔
احمد علی بٹ کا ارشد ندیم کو گھر اور اکیڈمی بناکر دینے کا مطالبہ