حج سکیورٹی فورسز نے حج ضوابط اور پرمٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 9 افراد کو مکہ کے داخلی راستوں پر گرفتار کیا ہے۔
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا
پاکستان کو 182 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ تین ممالک نے مخالفت کی
روس کے صدر نے یہ بات غیرملکی صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
صحافی کو مار پیٹ سے بچانے میں یہودی صحافیوں نے کوشش کی مگر وہ ناکام رہے
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم امن دیپ سنگھ کو تین نومبر 2023 کو بریمپٹن سے گرفتار کیا گیا تھا۔
جنرل الیکشن میں 292نشستیں حاصل کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی اتحاد حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگیا
سڑکوں پر لگایا جانے والا مخصوص رنگ مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے اور اس میں دھوپ کی شدت کم جذب ہوتی ہے۔
کانگریس نے انتخابی نتائج کو عوام کی فتح قرار دے دیا
امریکی وکیل کے سنسنی خیز انکشافات
کانگریس اور اتحادی جماعتوں نے 215 نشستیں جیت لیں
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے پر بھارت کے شہریوں نے بی جے پی کے امیدوار کو مسترد کردیا
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، عینی شاہدین کے سنسنی خیز انکشافات
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے خان یونس شہر اور رفح میں گھروں پر حملے کرکے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد کو شہید کیا۔
ایک خاص موڑ آنے پر ایک بریکنگ پوائنٹ ہوتا ہے۔
ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے اور کابینہ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے سے متعلق قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
بینگلورو میں گزشتہ روز ہونے والی تیز بارش نے ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔
سعید جلیلی 2013 کے الیکشن میں سابق صدر حسن روحانی سے ہار گئے تھے۔