امریکا نے پہلی بار فضائی ترسیل کے ذریعے 38 ہزار خوراک کے پیکٹ جہاز سے نیچے پھینکے
بھارت کو شک ہے کہ جہاز میں دفاعی ساز و سامان تھا
سڑک پر موجود پولیس اہلکار نے سفارت کار کے بیٹے کو بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر روکا تھا
انہیں سمجھ جانا چاہیے کہہ ہمارے پاس بھی وہ ہتھیار موجود ہیں، جو ان کے علاقوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں
درجنوں ممالک اور عالمی اداروں کی مسلسل وارننگ کے باوجود اسرائیل نے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری
آگ لگنے کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے پیش آیا
نمازیوں کی عبادت اُن کا مذہبی حق ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان کی سیاست میں ہماری مداخلت کے الزامات جھوٹ ہیں، امریکا کی وضاحت
واقعہ بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع الور کے نجی اسپتال میں پیش آیا
امریکی فوجی اہلکار نے فلسطین زندہ باد اور غزہ نسل کشی نامنظور کی صدائیں بھی بلند کیں
ریاست آسام کی حکومت نے ایکٹ ختم کر کے سول کوڈ نافذ کردیا
رمضان المبارک میں مساجد کے باہر افطار دسترخوان، نماز اور تروایح کی ویڈیوز بنانے پر بھی پابندی ہوگی
امارات میں پہلا روزہ بارہ مارچ کو ہونے کا امکان ہے
کینیڈا کی تاریخ میں پہلی بار کسی کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے
اسرائیلی وزیراعظم کے ہاؤس کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا
امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ شفف تحقیقات کرے
افغانستان کے صوبے نورستان میں شدید بارشوں اور برفباری کے باعث اموات ہوئیں جس میں اضافے کا خدشہ ہے
سعودی حکومت نے خبردار کردیا، تمام عازمین کیلیے سخت وارننگ جاری