حج کا موسم قریب آتا ہے تمام سکیورٹی ایجنسیاں جعلی حج اشتہارات پرنظر رکھنے کے لیے اپنی نگرانی کو تیز کر دیتی ہیں۔
ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے تمام دہشت گرد ضرار گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔
عدالت میں 30 مجسٹریٹ اور 15 جج ذمہ داریاں انجام دیں گے
اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 36 ہزار 500 تک پہنچ گئی ہے
خاتون ڈاکٹر نے فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دیا تھا
پولیس نے ملزمان کو پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا
پارلیمنٹ کی اسپیکر کا کہنا ہے کہ سلووینیا کے اراکین پارلیمنٹ فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے حوالے سے منگل کو ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔
جدہ میں 11 سکیورٹی اور سروس ایجنسیوں نے پانچ افراد کواس وقت بچا لیا جب ایک کثیر منزلہ عمارت کے کچھ حصے زمین بوس ہو گئے۔
غزہ میں اب بھی ہزاروں زخمی اور بچے علاج کے منتظر ہیں
دونوں نے عسکریت پسندی سے انکار کردیا تھا
رفح پر حملے انسانیت کی تذلیل ہیں، ماہرین
فرانس كے انتہائی دائیں بازو سے تعلق ركھنے والے ممبر پارلیمان نے سیشن کے دوران جھنڈا لہرایا
ٹرمپ امریکی عدالت سے سزا پانے والے پہلے امریکی صدر ہیں
روس نے یورپ میں نیٹو کی توسیع اور یوکرین میں اس کی بڑھتی ہوئی موجودگی کو جاری بحران کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے
امریکی فوج کے جنگی طیارے میں موجود پائلٹ کی جان تو بچ گئی لیکن شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے
بیٹی کی عمر 16 سال ہے جس کے دس میں سے 9 مضامین میں اچھے نمبرز آئے تھے
عالمی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود اسرائیل کی بربریت جاری ہے
سعودی فرمانروا نے رواں سال دنیا بھر سے 1300 افراد کو شاہی مہمان کی حیثیت سے مدعو کیا ہے