پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ سے سیکڑوں بھارتی طلبہ کو ڈی پورٹیشن کا سامنا ہے۔ انہوں نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی پر شدید احتجاج کیا ہے۔
جنوبی افریقا کی جانب سے دائر درخواست پر عالمی عدالت انصاف نے تیرہ دو سے فیصلہ سنایا
محمد عاشق حسین نے بہت محنت کی اور پھر انکا شمار سونے کے بڑے تاجروں میں ہونے لگا
اگر عدالت وارنٹ جاری کرتی ہے تو یورپی ممالک کے دورے پر اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کریں گے
ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچنے پر لاکھوں شہری سڑکوں پر نکلے اور جنازے کے ساتھ مارچ کیا
واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدارتی امیدوار جارج الواریز مینیز مونٹیری تقریر کر رہے تھے۔
بھارتی وزیراعظم کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے اسے خودپسندی کی انتہا قرار دے دیا۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ دریا سے لے کر سمندر تک فلسطینی ریاست کے قیام کو تسلیم کیا جائے گا۔
حج سیزن سے قبل غلاف کعبہ کو بلند کیا جاتا ہے
اسرائیلی ٹینکوں نے اسپتال کی ایمرجنسی کے دروازے پرگولہ باری کی، اسپتال سے عملے، مریضوں اور زخمیوں کو انخلا کا حکم دیا گیا ہے۔
فرانس، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
جہاز میں عملے کے 18 ارکان اور 200 مسافر سوار تھے
مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے لیے چین کے لیے سعودی عرب ایک بڑا اور اہم تجارتی شریک ہے
سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے ایئرپورٹ پر عازمین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔
تمام افراد کی لاشیں قابل شناخت ہیں اور اس لیے ڈی این اے ٹیسٹ کی ضرورت نہیں
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ سمیت 8 اہم عہدیدار جاں بحق ہوئے ہیں
ڈی این اے لاشوں کی شناخت کیلیے کروایا جاتا ہے
چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور حماس رہنما اسماعیل ہنیہ سمیت دیگر کے وارنٹ جاری کرنے کیلیے درخواست جمع کرادی
ہیلی کاپٹر حادثے کی ذمہ داری امریکی پابندیوں پرعائد ہوتی ہے، امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ایوی ایشن انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے۔
یہ المناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب 63 سالہ ایرانی صدر آذربائیجان میں ایک ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد ایک منصوبے کا آغاز کرنے جا رہے تھے۔