اسرائیلی فورسز کی مغویوں کی تلاش کیلیے قبرستانوں کو کھودنے اور مردے نکالنے کی بھی تصدیق
محکمہ خارجہ کے ترجمان نے امریکی صحافی کے سوال کا جواب دیا
بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو 2021 میں ان کے خاندان کے افراد کے سامنے قتل کیا گیا تھا، بھارتی میڈیا
بی جے پی کے رہنما نے عمارت کو آزاد کرانے کا اعلان کردیا
مقتولین کا تعلق پنجاب سے تھا اور تمام سیستان بلوچستان میں مزدوری کررہے تھے، پاکستانی سفیر
نیتن یاہو کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو نہ ماننے کا اعلان
اسرائیل پر نسل کشی کے الزامات ثابت ہونے پر درخواست کو خارج نہیں کیا جاسکتا، عالمی عدالت انصاف
ہندو انتہا پسندوں نے 1677 میں تعمیر کی گئی بیگم شاہی مسجد پر حملہ کیا
بھائی نے بہن کو انتقام لینے کیلیے تالاب میں دھکا دیا تھا
ڈاکٹر نے خطرناک آپریشن کیا جو کامیاب رہا
واقعہ شارجہ کی رہائشی عمارت میں پیش آیا، اہلیہ اور بچہ شدید زخمی
برطانیہ کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی جانب سے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی
پاکستانی سائنس دان کی قیادت میں ٹیم نے بائیو میٹرکس سیکیورٹی کے حوالے سے مشین ایجاد کی ہے
امریکا کی 9 ریاستوں میں صورت حال بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے
پاکستان اور ایران چین کے دوست اور اہم اثر و رسوخ رکھنے والے ممالک ہیں، وزیر خارجہ
ماہر فلکیات نے رمضان اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کردیا
پابندی اٹھانے کے فیصلے پر منگل 16 جنوری سے عمل درآمد شروع کردیا گیا
سالوں سے قائم مسجد اور مدرسے کو ترقیاتی منصوبے کی راہ میں رکاوٹ قرار دے کر منہدم کیا گیا
منور رانا 2017 سے بیماریوں میں مبتلا اور چار روز سے بہت زیادہ علیل تھے