پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، عینی شاہدین کے سنسنی خیز انکشافات
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے خان یونس شہر اور رفح میں گھروں پر حملے کرکے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد کو شہید کیا۔
ایک خاص موڑ آنے پر ایک بریکنگ پوائنٹ ہوتا ہے۔
ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے اور کابینہ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے سے متعلق قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
بینگلورو میں گزشتہ روز ہونے والی تیز بارش نے ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔
سعید جلیلی 2013 کے الیکشن میں سابق صدر حسن روحانی سے ہار گئے تھے۔
حج کا موسم قریب آتا ہے تمام سکیورٹی ایجنسیاں جعلی حج اشتہارات پرنظر رکھنے کے لیے اپنی نگرانی کو تیز کر دیتی ہیں۔
ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے تمام دہشت گرد ضرار گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔
عدالت میں 30 مجسٹریٹ اور 15 جج ذمہ داریاں انجام دیں گے
اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 36 ہزار 500 تک پہنچ گئی ہے
خاتون ڈاکٹر نے فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دیا تھا
پولیس نے ملزمان کو پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا
پارلیمنٹ کی اسپیکر کا کہنا ہے کہ سلووینیا کے اراکین پارلیمنٹ فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے حوالے سے منگل کو ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔
جدہ میں 11 سکیورٹی اور سروس ایجنسیوں نے پانچ افراد کواس وقت بچا لیا جب ایک کثیر منزلہ عمارت کے کچھ حصے زمین بوس ہو گئے۔
غزہ میں اب بھی ہزاروں زخمی اور بچے علاج کے منتظر ہیں
دونوں نے عسکریت پسندی سے انکار کردیا تھا
رفح پر حملے انسانیت کی تذلیل ہیں، ماہرین
فرانس كے انتہائی دائیں بازو سے تعلق ركھنے والے ممبر پارلیمان نے سیشن کے دوران جھنڈا لہرایا