سوشل میڈیا صارفین کو حادثے میں سازش نظر آنے لگی
ایک روز قبل ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر اچانک لاپتہ ہوگیا تھا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی اطلاعات ہیں۔
موسم سے متعلق پیش گوئیوں کی بنیاد پر سعودی حکومت نے خصوصی اقدامات پر توجہ مرکوز رکھی ہے۔
امریکی اور ایرانی حکام نے علاقائی حملوں میں اضافے سے بچنے کے لیے عمان میں بالواسطہ گفتگو کی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانی بھرنے کے لیے جمع فلسطینیوں پر بم برسا دیئے۔ رفح سے انخلا کرنے والے خاندان کی گاڑی پر بھی ڈرون حملہ کیا۔
سعودی پریس ایجنسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین کو معمولی بخار اور جوڑوں میں درد ہے۔
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل 3ہیلی کاپٹروں میں سے 2 ہیلی کاپٹر اپنی منزل پر پہنچ گئے ہیں تاہم ایک ہیلی کاپٹر ابھی تک نہیں پہنچا ہے۔
میں روز اس ماں کی طرح سوچنے کی کوشش کرتی ہوں جس کا بچہ اغوا ہے، اردنی ملکہ
رواں ہفتے افغانستان کے شمالی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔
ولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے، دونوں نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
بشکیک میں 13 مئی کو بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں لڑائی ہوئی تھی
فرانسیسی شہری نے 8 ماہ سفر کیا اور تیرہ ممالک کی سرحدوں کو عبور کیا
مشرقی ملک میں قتل کی تحقیقات کے دوران پولیس کو قبر سے آوازیں سنائی دی تھیں
اسرائیلی فوج کے مطابق لاشیں غزہ سے ملی ہیں
حملوں کے نتیجے میں تین جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، ایک شہادت کی تصدیق ہوگئی
ولچانسک شہر کے مغرب اور شمال سے بھی یوکرینی فوج پسپائی پرمجبور ہوگئی۔
طالب علم مہذب لباس پہن کر کالج میں داخل ہوں اور برقع، حجاب اور نقاب غیر مہذب ہیں تو اس سے پرہیز کریں۔
ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے گزشتہ روز دی گئی اس منظوری کے بعد اتوار سے جمعرات کے دوران 40 گھنٹے کام کیا جائے گا۔