وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی میں دو حکومتی اراکین کو بھی شامل کرلیا
ملزمان نے متاثرین سے پولیس افسر بن کر رقم ، موبائل اور والٹ چھینے جس کے بعد وہ فرار ہوگئے تھے
ملزم نے سرقہ شدہ کار جیکب آباد بھیج کر اپنے ذرائع سے واپس دلانے کے لئے اپنے ہی دوست سے ساڑھے پانچ لاکھ روپے وصول کئے
24 اور 25 دسمبر کو شہر میں 25 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی تیز ہوائیں چلیں گی۔
آفتاب اقبال مانچسٹر سے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں انہیں حکام نے گرفتار کرلیا
یمنی حوثیوں نے دعوی کیا کہ انہوں نے امریکا اور برطانیہ کے حملے کو ناکام بنادیا ہے
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، ملزمہ کی تلاش شروع
اداکارہ ان دنوں لندن میں چھٹیاں گزار رہی ہیں
پولیس نے ملزم نوید کو گرفتار کرلیا
یہ فورس عبدالرزاق کی قیادت میں کام کرے گی، جس میں پچاس بلے بازوں کو تربیت دی جائے گی
الو ارجن کے گھر پر مظاہرین نے پتھراؤ کیا
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں آج اسپیکر چیمبر میں بیٹھیں گی
سسرالیوں نے واقعے کو خودکشی قرار دیا تھا، شوہر اور سسرالی گرفتار، جرم کا اعتراف بھی کرلیا
اُن کی زبان اور طرز زندگی سب سے بڑی کمزور ہے، مفتی
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے
عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری
یعسوب کو ابو الحسن اصفہانی روڈ پر کوچ نے ٹکر ماری
بیرسٹر سیف نے عمران خان کے ٹاسک پر کام بھی شروع کردیا
واقعہ فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن کے نواحی علاقے میں پیش آیا ہے