عدالت نے پی ٹی آئی وکلا کو آگاہ کردیا، اگلی تاریخ پر فیصلہ جاری کیا جائے گا
البانیہ کی حکومت نے اپنے ملک میں ایک نوجوان کے قتل کے بعد ٹک ٹاک پر ایک سال کے لیے پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
مندر کی انتظامیہ نے ان سے رابطہ کیا اور کہا کہ وہ اس سے صرف ڈیٹا حاصل کرسکتے ہیں
واک کے دوران عروہ اپنا توازن کھو بیٹھیں لیکن جلد ہی انہوں نے خود کو سنبھال لیا
القسام بریگیڈ نے پانچ اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
بانی پی ٹی آئی کا 190 ملین پانڈز کیس بھی ان میں شامل ہے۔
جنوبی افریقا میں زلزلہ 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔
اگر حکومت نے پی ٹی آئی سے ان دو مطالبات کے حوالے سے بات چیت کے لیے رابطہ کیا تو وہ پاکستان کو رقوم کی ترسیل روکنے کے لیے تحریک واپس لے لی جائے گی۔
بس سا پالو سے شمال مشرقی ریاست باہیا کے شہر وٹوریا دا کونکویسٹا جا رہی تھی۔
خوفزدہ شہریوں نے فوری طور پر ایمرجنسی ہیلپ لائن کے ذریعے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔
قومی کھلاڑی کیپ ٹائون کے تفریحی مقامات کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے رہے
کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہر میں ہوا میں نمی 41فیصد جب کہ شمال مغرب سے چلنے والی ہواکی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
سیبا ٹیسٹنگ سروس نے کامیابی کے تناسب کا اعلان بھی کردیا
حادثے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوئے تھے
سیکیورٹی فورسز نے حملے کی کوشش کرنے والے 8 خوارج کو ہلاک کردیا
آئی سی سی کی جانب سے جلد شیڈول جاری کیے جانے کا امکان ہے
فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر بلندی پر پہنچ گئی
رپورٹ سیکریٹری دفاع نے لوک سبھا کے اجلاس میں پیش کی، واقعہ انسانی غلطی قرار
اداکارہ اور اداکارہ کے تعلقات اور محبت کی خبریں بھارتی میڈیا پر زیر گردش ہیں