پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ماڈل حمیرا اصغر کی موت 6 نہیں بلکہ 8 سے 10 ماہ قبل ہوئی تھی۔
ڈاکٹر سمیہ سید نے کہاکہ موت کی وجہ رپورٹس آنے کے بعد معلوم ہوگی۔
لاش ڈی کمپوزیشن کے آخری مراحل میں تھی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھا 21 ڈالر بڑھ کر 3345 ڈالر فی اونس ہے۔
جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی، عرفان سلیم اور خورم زیشان کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔
روس نے ایک ہی رات میں یوکرین پر ریکارڈ 728 ڈرونز سے حملہ کیا۔
تربیتی کیمپ میں اسکواڈ میں شامل 15 کھلاڑیوں کے علاوہ 5 مزید کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
بھارت میں مودی حکومت کی کسان اور مزدور مخالف پالیسیوں کے خلاف 10 مزدور تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کی ہے۔
ہم ایک لمحے کے لیے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، اور یہ (قیدیوں کی رہائی)فوجی دبائو کے باعث ممکن ہے۔
نادیہ حسین نے انسٹاگرام پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ حمیرا کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہے
یوٹیوب نے اپنی پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی میں 15 جولائی سے اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے
4 جولائی کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
مولانا خان زیب اے این پی کی علما کونسل کے سربراہ اور قومی اسمبلی کیسابق امیدوار تھے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز ملٹری کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔
ایئرعربیہ کو سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ہفتہ وار 7 پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔
10 گرام سونا 2744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے کا ہوگیا۔
ان افواہوں کے پیچھے سیاست ہے اور ہم سازش سے بخوبی آگاہ ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان کی جمہوریت اور اخلاقیات پر سوالات اٹھا دیے