ٹیکنیشنز نے گراونڈڈ 777 جہاز کے لینڈنگ گئیر کے قریب سے وہیل ملنے کی اطلاع دی۔
وہ بہت پیار کرنے والا انسان ہے، اس کے ساتھ جو ہوا ہے، یہ بہت بڑا حادثہ ہے، لڑکی کا قصور نہیں ہوتا
دہشت گردی کیلئے انتہائی دشوار گزار علاقے کا انتخاب کیا گیا۔
کراچی کے علاقے شارع فیصل نرسری پر افسوسناک واقعہ پیش آیا
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 46 ڈالر اضافے سے 2988 ڈالر فی اونس ہے۔
نادیہ حسین نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایف آئی اے کے خلاف کچھ بیان دیے تھے
امجد صابری کو 9 برس قبل شہید کیا گیا تھا
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کار تیز ترین اور دیگر سے بہتر ہے
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا
واقعے کی شکایت پر اسٹیل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے
ان میں سے 21 کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
اداکارہ نے یہ انکشافات دوران تفتیش کیے ہیں
تیمور سلیم جھگڑا نے نوٹس بھیج دیا، 14 دن میں الزامات ثابت کرنے کا مطالبہ
خط متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر کے ذریعے ایران کو بھجوایا گیا ہے۔
عماد وسیم اور صائم ایوب 78 ہزار یورو (یعنی پاکستانی روپوں میں 2 کروڑ 35 لاکھ زائد) میں ڈرافٹ کا حصہ بنے تھے۔
اداکارہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ پروپیگنڈا کیا جارہا تھا
ضلع کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر ڈیم پر حملہ کیا۔
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دشمن کی اس کوشش کو بروقت اور مؤثر انداز میں ناکام بنادیا
یہ قانون ان 9 لاکھ کینیڈین شہریوں کو متاثر کرے گا