بالی وڈ میں ایک ایسا گلوگار بھی ہے جو صرف ایک گانا گانے کا 3 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیتا ہے۔
ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ یو اے ای میں بارشوں کی شرح میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔
حارث رؤف کے پیس نے آسٹریلوی بیٹنگ کی خامیوں کو ایکسپوز کیا اور ہم یہ جانتے تھے کہ آخری میچ کے لیے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلیاں ہوں گی۔
کالینا نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ انہیں یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آخر ایسا کیوں ہوا
ویڈیو وائرل ہونے پر پرائیویسی کی خلاف ورزیوں اور انٹرنیٹ پر ذاتی نوعیت کے حملوں کی تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
حکومت چاہے تو ون ڈش کے ساتھ یہ پابندی بھی عائد کی جاسکتی ہے ، شادیوں پر تین کے بجائے صرف ایک فنکشن ہوگا۔
ڈرائیور خود بھی زخمی ہوکر کوما میں چلا گیا ہے
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کے فیصلے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ریاض اجلاس کے اعلامیے میں دنیا کے تمام ملکوں سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ایک مقامی فلسطینی کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے اس وقت گولہ باری شروع کر دی جب وہ ایک پناہ گزین کیمپ کے علاقے میں داخل ہوگئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 77 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 593 ڈالر فی اونس ہے۔
کراچی پہنچنے پر سامان کے حوالے سے بتایا گیا، جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ہے ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین ہیں۔
چین میں گدھے کے گوشت کی مانگ کی وجہ سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں، مقامی تاجر
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
واٹس ایپ صارفین مستقبل میں چیٹ کے حوالے سے فہرستیں بناسکیں گے
ملزم نے بات چیت اور رشتے کے اصرار پر طیش میں آکر فائرنگ کی
ایک مسافر کے ساتھ صرف چار لوگوں کو اجازت ہوگی، ٹکٹ کی کاپی اور شناختی کارڈ دکھانا ہوگا
بیرسٹر سیف نے کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس حرکت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے
انہیں مذہب کے بارے میں جاننے کے لیے کسی بڑے واقعے کا انتظار نہیں کرنا پڑا