ادھر چین بھی مقابلے کو تیار ہے، منصوبہ بندی کر رہا کہ زیادہ تر چینی مصنوعات چین ہی میں کھپ جائیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دے رہے تھے
اس واقعے کی ویڈیو ممکنہ طور پر فیصل قریشی کے پاس موجود ہے
اسٹیٹ بینک کے مطابق خوراک اور توانائی کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے فروری میں مہنگائی توقع سے کم رہی
جہاز میں 5 افراد سوار تھے، جنہیں مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔
ڈاکوئوں نے ایک فیملی کو لوٹا تھا، ڈاکو فرار ہونے لگے تو گاڑی میں سوار گارڈ نے فائرنگ کر دی۔
رواں سال اب تک ضلع کیماڑی سے ملیریا کا کوئی کیس سامنے نہیں آی
بھارت کے سرکاری اسپتال میں یہ مریض داخل تھا
صارفین نے ویڈیو سامنے آنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے
حکومت نے 31 مارچ آخری تاریخ مقرر کی ہے
محکمہ صحت سندھ نے ہائیکورٹ سکھر میں ایک کیس کے دوران لیاقت علی شاہ کے مردہ ہونے کی رپورٹ جمع کروائی
کپتان روہت شرما نے ایک منفی ریکارڈ بھی اپنی ٹیم کے نام کر لیا
سلمان خان نے بگ باس کے شو پر یہ انکشاف کیا تھا
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ برابر کردیا
روہت شرما کا اعلان سُن کر مداح خوش ہوگئے
ایران اور پاکستان میں افغان مہاجرین کے خلاف سخت پالیسیوں کے بعد لاکھوں افغان شہری بے یقینی کی صورتحال کا شکار ہو گئے ہیں
مولانا فضل الرحمان نے دارلعلوم حقانیہ میں آپریشن کا خدشہ ظاہر کردیا
واقعے کے وقت ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں موجود نہیں تھے
بھارت کے پاس اب ایسا اسکواڈ ہے جو اگلے 8 سالوں تک کرکٹ پر حکمرانی کرسکتا ہے، ویرات کوہلی
آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین طارق وزیر علی نے اوگرا کو خط لکھ دیا