عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے
سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔
یہ شہر امریکی ریاست میں دریافت ہوا ہے جس کا حجم اسکاٹ لینڈ کے برابر ہے
اگر ساتھ نہ دیتے تو بہت خطرناک مسودہ منظور ہوتا، سربراہ جے یوآئی
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی
والدہ 35 سال بعد تکالیف اور مصیبتوں کیوجہ سے والد سے خلع لے چکی ہیں، بیٹا حمزہ
بیان کے مطابق وزارت دفاع اسرائیلی دفاعی کمپنیوں رافیل اور ایلبٹ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ڈاکٹر عافیہ کی معافی کے لیے خط بھی لکھا تھا
یہ پابندی اس وجہ سے لگائی گئی ہے کہ ایپل نے ملک میں اپنی سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہیں کیا
احتیاطی تدابیر کے طور پر مسجد کو بند کر دیا گیا ہے۔اس معاملے سے متعلق پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان میں ایشیائی ممالک میں بریسٹ کینسر کی شرح سب سے زیادہ ہے
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے سبب اہلیان کراچی پریشان ہیں۔
گیری کرسٹن کو تعیناتی کے وقت مضبوط اختیارات کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، لیکن نئی سلیکشن کمیٹی کو تمام اختیارات دے دیے گئے۔
میرے لیے ہر اننگ وہ اہم ہوتی ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے
حکمت عملی،مثبت توانائی اور جذبیوالا کپتان اگرچاہیے تو وہ رضوان ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16ڈالر اضافے سے 2755 ڈالر فی اونس ہے۔
میں ایک پبلک فگر ہوں، پبلک پراپرٹی نہیں لہٰذا اپنی فضول رائے اپنے پاس رکھیں!
یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم نے نئے سربراہ کا تقرر خوری کی منظوری سے کیا