جنوبی کوریا کے شہر جیوجے میں خاتون کے دوست نے جھگڑے کے دوران سر پر بھاری چیز مار کر خاتون کو قتل کر دیا تھا۔
ہمیں غزہ کو آزاد کروا کر جنگ بندی کروانا ہوگی، امریکی صدر
اسکول بورڈز کو یکم جولائی 2026 تک کیمپسز میں اس سے متعلق پالیسی تیار کرنی ہو گی جسے ہر 5 سال بعد اپ ڈیٹ کرنے کی بھی ضرورت ہو گی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ترکیہ کے صدر کا خطاب
ترن آدرش نے 'استری 2' کی ریلیز کے بعد سے ہفتہ وار باکس آفس کا تجزیہ بھی پیش کیا۔
پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے ہمیں ریڈ اور وائٹ بال کے کھلاڑیوں کو الگ الگ کرنا ہوگا۔
شکیب الحسن ایک قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں، قتل کے مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد وہ وطن نہیں گئے۔
اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا
منتظمین نے 21 ستمبر کو کاہنہ جلسہ میں اشتہاری ملزمان کی تقریر بھی کرائی
بالکونی میں پانی کی لائن کیلیے کھدائی کی گئی تو ڈھانچہ برآمد ہوا، ملزم گرفتار
پولیس وین میں ملزم کے حملہ کرنے پر جوابی فائرنگ میں 23 سالہ خاکروب اکشے شندے مارا گیا۔
صرف مواصلاتی آلات ہی نہیں بلکہ تمام آلات کا معائنہ کرنے کے لیے ایک بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔
ایس ایس جی سی مختلف اداروں کی ایک ہزار 50 ارب روپے کی مقروض ہے جبکہ ایس ایس جی سی نے مختلف اداروں سے 588 ارب روپے وصول کرنے ہیں۔
ٹریفک حادثہ ایم نائن موٹروے ڈی ایچ اے سٹی گیٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ہوا، وین میں سوار شخص موقع پر دم توڑ گیا۔
خیبرپختونخوا میں ہونے والے پرچوں میں دو طالب علموں نے 198 نمبرز حاصل کیے
ندیم نانی والا کو لاہور ڈیفنس سے پولیس نے گرفتار کیا
فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچی
تحقیقیاتی کمیٹی نے رپورٹ صوبائی وزیر کو پیش کردی
ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردییے