پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے
نتاشہ دانش کو صلح نامے کی بنیاد پر عدالت نے رہا کیا ہے
سوشل میڈیا پر پر ایک پبلک نوٹس اور فتوے سامنے آگئے
فردوس جمال نے بیٹے کے دعوؤں کی تردید کردی
الٹی گنتی شروع ہوگئی، یہ تعیناتی بھی زیادہ عرصے نہیں چلے گی، وزیر دفاع اسرائیل
ثانیہ نشتر نے اپنا استعفی سیکریٹریٹ کو ارسال کردیا
بلوچستان نیشنل پارٹی نے دونوں سینیٹرز کو پارٹی سے نکال دیا
ایک سال کے دوران ژانگ کے اثاثوں کی مالیت میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے
سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 خوارج زخمی بھی ہوئے ہیں
کراچی میں بہت سے مسائل جیسے بجلی، پانی اور چوری چکاری ہیں، مگر اس کے باوجود کراچی کے لوگ پسند ہیں۔
انروا کے بغیر ان کی تنظیم زندگی بچانے والے سامان تقسیم نہیں کر سکتی۔
اس کی مرمت کے کام کے لیے سوئی سدرن کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے، اور ہنگامی بنیادوں پر مرمت کی جا رہی ہے۔
محمد رضوان کو جو ٹیم دی گئی ہے اس میں میچ ونر بھی نہیں ہے، بابر اعظم سے پوچھنا چاہیے تھا کہ وہ آرام چاہتے ہیں یا نہیں۔
گیری کرسٹن سے معاہد ہ بورڈ نے نہیں توڑا، وہ خود علیحدہ ہوئے۔
اللہ نے جس کو جو ہنر دیا ہے ہمیں قبول ہے، ویسے کوئی بتائے یہ آنٹی کون ہیں؟
نئی دھمکی کے بعد واٹس ایپ پیغامات بھیجنے والے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے
لندن میں تقریب کے بعد گزشتہ روز مبنیہ طور پر پی ٹی آئی کے کارکنان نے مبینہ حملہ اور گاڑی کا گھیرائو کیا۔
ویرات کوہلی نے ایک بار پھر سابق کپتان اور سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا
تہران کی جانب سے اسرائیل کو سخت جواب دینے کی دھمکی دینے کے بعد پاسداران انقلاب نے بھی اپنی دھمکیوں کا اعادہ کیا ہے۔
آرامکو پاکستان میں اپنا ریٹیل نیٹ ورک کو بڑھانے اور تیزی سے ترقی کرتی معیشت میں اپنے قدم جمانے کا ارادہ رکھتی ہے۔