ملیکہ بخاری نے اپنی بڑی بہن کی بیماری کے حوالے سے بیرون ملک جانے کی گزارش کی تھی
میرعلی چیک پوسٹ پر دشمن کے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
سدھو موسے والا کے والد نے بیٹے کی پیدائش کی خود خوشخبری سنائی
پاکستان کی پیش کردہ قرارداد کو کثرت رائے سے منظورکر لیا گیا
شیراز اور اُن کی بہن کو ایک سیمینار میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے
پروجیکٹ کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
عماد وسیم 59 جبکہ حیدر علی 52 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے
حکومت نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی
عدالت نے 7 ماہ قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 39 رنز سے فتح حاصل کی
اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں اس بات کا کھل کر اعتراف کیا
رواں سال پاکستان میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔
وزیراعظم اور کابینہ کے اہم ارکان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا
58 سالہ پاکستانی نژاد فہیم الدین حملے کے نتیجے میں موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے
ہاتھا پائی کے نتیجے میں فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف ڈنڈوں اور سریوں کا آزادانہ استعمال کیا
صاحبزادہ حامد رضا نے بھی بیان جاری کردیا
امیتابھ بچن کو جمعہ کی صبح اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔