دونوں بچوں کی خالہ کے ہمراہ گورنر سندھ سے ملاقات ہوئی
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پولیوکا کیس13 سال بعدسامنے آیا ہے۔
انور مقصود نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا
عدالت نے بچوں کے بیانات قلمبند کر کے انہیں بڑی خالہ کے حوالے کردیا
جاوید میانداد نے کہا کہ بھارت کو بڑے بڑے بزنس مین ہی معاشی طور پر چلاتے ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالرز کا اضافہ ہوا
امداد کے منتظر بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے بے دریغ فائرنگ کی، جس سے 6افراد موقع پر ہی شہید ہوگئے
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور، صدر کے دستخط کے بعد قانون بن جائے گا
ہمیشہ آپ سے نیچے کے لوگ ہی تنقید کرتے ہیں، اداکار
یہ بات عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں سامنے آئی، پولیس کے تہلکہ خیز انکشافات
یہ بات لبنان میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے
اسٹیٹ بینک نے ایک ہفتے کی رپورٹ جاری کردی
لڑکی نے اپنے ہونے والے منگیتر کو فون کر کے اطلاع دی تھی جس کے بعد خوفناک ٹریفک حادثہ ہوا
واقعہ ایک فنڈریزنگ کی تقریب کے دوران پیش آیا
خیر پختونخوا کے علاقوں پشاور، مردان،کوہاٹ،ضلع سوات،ضلع لوئردیر مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
علی امین گنڈاپور نے ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف سے ملاقات مثبت رہی
مچھلی کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے
ایسا مواد ہمارے معاشرے کی تباہی کا سبب بن رہاہے، پی ٹی اے کڑی نگرانی کرے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان نے سری لنکا کوڈیف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں 88 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
ہر ٹیم نے 10،10 میچز کھیلے اور ٹاپ 4 ٹیموں نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا