فائزہ ہاشمی رفسنجانی تہران کی ایون جیل میں 2 سال سے قید تھیں اور انہیں گزشتہ روز رہا کیا گیا ۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بہت سی صلاحیتیں ہیں، جو ہم نے ابھی فعال نہیں کیں۔
شیرافضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، اُن کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماں کو کورونا ٹیسٹ سے متعلق بتادیا گیا ہے۔
ذاکر نائیک نے پاکستانی یوٹیوبر کو انٹرویو میں اپنی زندگی کے اہم واقعات پر کھل کر گفتگو کی۔ اس انٹرویو کو چند گھنٹوں میں ہی لاکھوں افراد نے دیکھا۔
ہر کوئی بھارت کو ہرانا چاہتا ہے اور اسے پسند کرتا ہے
سب سے زیادہ کراچی ایئرپورٹ پر 37، دوسرے نمبر پر لاہور میں 33 واقعات رپورٹ ہوئے
جاں بحق ہونے والی بہنوں کی شناخت رضیہ اور علیشہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت 28 سالہ محمد گل ولد حبیب کے نام سے کی گئی ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے دھماکوں کی منظوری دی، روسی میڈیا کا دعوی
ایرانی سفیر مجتبی امانی اور قونصل خانے کے دو اہلکار ہیکرز پھٹنے سے زخمی ہوئے
قومی اداری برائے نے ایڈوائزری جاری کردی، روک تھام کے اقدامات کی ہدایت
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو معمولی ریلیف ملے گا
کراچی کے تھانہ سول لائنز میں واقعہ پیش آیا، پولیس افسر معطل
کمپنی نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے خط جاری کردیا
سندھ حکومت کے سی ای او نے مزید تین ارب روپے کا مطالبہ کردیا
پی ٹی اے کی جانب سے ایسی سمز کو 15 اکتوبر تک بند کردیا جائے گا
لبنان میں پیجرز کے بعد اب واکی ٹاکی ڈیوائس دھماکے سے پھٹ گئی ہے
شاداب شاہین کے ساتھ اس اوور کے دوران کچھ جھڑپوں میں مصروف تھے
میں 70 سال کا ہوچکا ہوں، اب آگے مجھے موت کے سوائے کچھ بھی نظر نہیں آتا۔