جنرل الیکشن میں 292نشستیں حاصل کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی اتحاد حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگیا
سڑکوں پر لگایا جانے والا مخصوص رنگ مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے اور اس میں دھوپ کی شدت کم جذب ہوتی ہے۔
فیصل کریم کنڈی سے رشتے داری بھاڑ میں گئی میں کسی چور کو رشتے دار نہیں مانتا۔
انہوں نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے اور اس فلم کی ناکامیابی پر مداحوں کو آگاہ کیا۔
بل گیٹس کی جانب سے یہ اعلان ایک بلاگ پوسٹ میں کیا گیا۔
روہت شرما نے نیویارک کے نسا کانٹی میدان میں کھیلے جارہے گروپ اے کے میچ میں ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں منتقل کیا جانے لگا ہے۔
حیرانی کی بات ہے کہ ایک اور سابق وزیراعظم کے خلاف متعدد ٹرائلز چلائے جا رہے ہیں
کوشش کریں گے کہ ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں اور کامیابی حاصل کریں
10 گرام سونا 343 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 276روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید گوجرانوالا کینٹ پولیس کو 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔
سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی۔
میکڈونلڈ نے بھی شاخ بند ہونے کی تصدیق کردی
صارم برنی کو امریکا سے پاکستان واپسی پر گرفتار کیا گیا
بابر اعظم نے عماد وسیم کی انجری کی تصدیق کردی
لوک سبھا کے انتخابات میں متعدد بالی ووڈ اداکاروں نے حصہ لیا
کانگریس نے انتخابی نتائج کو عوام کی فتح قرار دے دیا
واقعہ لاہور کے علاقے مغلپورہ میں پیش آیا، مقدمہ درج
یوسف پٹھان نے کانگریس اور بی جے پی امیدوار کو بڑے مارجن سے شکست دی