لیموں کی فی کلو قیمت 850 سے 950 روپے کلو تک پہنچ گئی
عمران خان بیک ڈور آصف زرداری سے رابطہ کریں تو بہت سے راستے کھل سکتے ہیں
وزیراعظم نے کمیٹی سے مزید سفارشات طلب کرلیں
عمران خان ہار نہیں مانے گا، جیت قیدی نمبر 804 کی ہوگی، اداکار
سری لنکا کے کپتان ہسارنگا نے نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
24 سالہ مداح سلمان خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مہاراشٹر کے علاقے پنویل میں واقع سلمان خان کے فارم ہائوس میں پہنچی تھی۔
ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے اور کابینہ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے سے متعلق قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
سنسنی خیز میچز سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی ایک بڑی تعداد کو ٹیکساس میں گھڑ سواری کے شو سے لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔
گلوکارہ کے مطابق وہ گانے سے ہونے والی ساری کمائی فلسطینی، کانگولیس اور سوڈانی خاندانوں میں تقسیم کریں گی
پورپی کمیشن نے سی اے اے شعبہ ریگولیٹری کے بڑے عہدے پر قابل افسران کی تعیناتی پر زور دیا۔
غیر ملکی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2326ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔
بینگلورو میں گزشتہ روز ہونے والی تیز بارش نے ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔
واقعے سے متعلق متضاد اطلاعات سامنے آئیں ہیں
ڈینگی میں رواں سال میں اب تک 500 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں
سعید جلیلی 2013 کے الیکشن میں سابق صدر حسن روحانی سے ہار گئے تھے۔
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں
گزشتہ دنوں پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں ماہرہ خان نے شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات کی۔