پہلے حادثے میں نجی میڈیا کے اینکر جبکہ دوسرے میں عام شہری جاں بحق ہوا
اگست میں قیمتی موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اور گاڑیوں چھینے و چوری کرنے کی 5ہزار9سو51 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔
باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور طورخم بارڈر سمیت انٹری پوائنٹس پر سکریننگ بدستور جاری ہے۔
ژالے سرحدی کا شمار اْن اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو سماجی مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتی ہیں
بھارتی میڈیا نے دیپیکا اور رنویر کے ہاں ننھی پری کی آمد کی تصدیق کی ہے
گلوکارہ نے کہا کہ میں نے اپنی شادی کو بچانے کے لیے بہت کچھ برداشت کیا
مجھے اپنے شوہر کے ساتھ کوئی دوسری خاتون اچھی نہیں لگتی۔
جب تک ذخائر دریافت نہیں ہوتے ذخیرے کا حجم نہیں بتایا جا سکتا
پاکستان تحریک انصاف کا آج سنگ جانی کے مقام پر جلسہ عام ہے جس کے لیے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں
جڑواں شہروں کو ملانے والے مقامات بھی بند کر دیے گئے
لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 28 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق ملزم ذہنی معذور ہے
فٹبالر کو میچ سے باہر کردیا گیا
تین سیاح 2015 میں مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہوگئے تھے
ٹھٹہ سے تعلق رکھنے والا بائیس سالہ نادر ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران گولی لگنے سے زخمی اور پھر جاں بحق ہوگیا
بنگال ٹائیگرز کی عمر 30 سال اور وہ شدید بیمار تھی
اسرائیلی فوج نے ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس میں بوڑھے فلسطینی کے بیٹے شہید ہوئے
چیمپئنز ٹرافی کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور انگلش بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، چیئرمین پی سی بی
بھارتی گلوکار کا انتہائی اہم پوڈ کاسٹ، زندگی کے مختلف پہلوؤں اور شیطانی قوتوں سے متاثر ہونے کا بھی انکشاف