حادثہ گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں پیش آیا
اس قافلے میں 44 ممالک کی شمولیت کا امکان ہے
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا
کم از کم تین فارمز پر ٹیسٹنگ کے بعد یہ پریشان کن صورتحال سامنے آئی ہے
اتوار کے روز یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں میں یہ کارروائیاں کی گئیں
یہ افواہیں اس وقت مزید بڑھ گئیں جب وائٹ ہائوس کی آفیشل لائیو اسٹریم میں ایک تکنیکی خرابی پیش آئی
یہ شادی علاقے میں خاصی توجہ کا مرکز بن گئی ہے
اس ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات قائم کرنے کے حوالے سے مشترکہ دستاویزات کا تبادلہ کیا گیا
معروف اداکارہ نے اس بارے میں اپنے واضح خیالات کا اظہار کیا ۔
الحمدللہ، اللہ نے ہمیں ایک خوبصورت بیٹی کی صورت میں پہلی اولاد سے نوازا ہے۔
حماس نے السنوار کی ہلاکت کی تفصیلات نہیں بتائیں
گرفتار ملزم نجی ٹی وی چینل میں بطور کیمرا مین کام کرتاہے۔
حال ہی میں کومل عزیز پوڈ کاسٹ میں نظر آئیں جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کے بارے میں کھل کر بات کی۔
دریا سندھ میں پانی کی سطح کم ضرور ہوئی ہے مگر متاثرہ دیہات اب بھی پانی میں گھرے ہیں
فلسطین میں مجموعی شہادتوں کی تعداد 63 ہزار 371 تک پہنچ گئی
آج کل جان ابراہام اور روینہ ٹنڈن کو اکثر ایک ساتھ نہیں دیکھا جاتا لیکن ایک زمانے میں دونوں کی گہری دوستی تھی۔
این سی سی آئی اے نے جوئے کی ایپ پروموشن مقدمے میں دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر داخلہ کا این سی سی آئی اے کو خط، تحقیقات کا مطالبہ
سائرہ یوسف نے دونوں بہنوں کے رشتے کو مثالی قرار دیا