• facebook
  • twiter
  • instagram
  • youtube
Dialogue Pakistan

Weather Icon

|

  • English
  • 
Dialogue Pakistan
menu
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب

خاص خبریں

شناخت خفیہ رکھ کر دلہن نے شادی میں ملنے والا 1 کروڑ سے زائد کا سونا مظلوم فلسطینیوں کو عطیہ کردیا

30 Apr 2025

شناخت خفیہ رکھ کر دلہن نے شادی میں ملنے والا 1 کروڑ سے زائد کا سونا مظلوم فلسطینیوں کو عطیہ کردیا

ترکیہ کی دلہن نے کہا کہ وہ اپنی زندگی کی شروعات غزہ کے لوگوں کو ریلیف دے کر کرنا چاہتی ہیں

روس کا پاک بھارت کشیدگی پر اہم بیان سامنے آگیا

30 Apr 2025

روس کا پاک بھارت کشیدگی پر اہم بیان سامنے آگیا

روسی سفیر نے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے اہم ملاقات ہوئی جس میں پیوٹن کا پیغام سامنے رکھا گیا

پہلگام حملے کے بعد عالمی سطح پر بھارت تنہائی کا شکار، ہر ملک پاکستان کے مؤقف کا حامی

30 Apr 2025

پہلگام حملے کے بعد عالمی سطح پر بھارت تنہائی کا شکار، ہر ملک پاکستان کے مؤقف کا حامی

تمام بڑے ممالک نے مودی کی سوچ اور فیصلوں کو مسترد کردیا ہے

پاک فضائیہ کا خوف، بھارت کے چار جنگی جہاز واپس جانے پر مجبور

30 Apr 2025

پاک فضائیہ کا خوف، بھارت کے چار جنگی جہاز واپس جانے پر مجبور

بھارت کے جنگی طیاروں نے پاکستائی فضائی حدود کے قریب پیٹرولنگ کی کوشش کی تھی

مودی نے بھارتی فوج کو پاکستان کیخلاف کارروائی کا اختیار دے دیا

30 Apr 2025

مودی نے بھارتی فوج کو پاکستان کیخلاف کارروائی کا اختیار دے دیا

بھارتی وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا

پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کے کیخلاف کارروائی سے انکار پر بھارت کے لیفٹننٹ جنرل گرفتار

30 Apr 2025

پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کے کیخلاف کارروائی سے انکار پر بھارت کے لیفٹننٹ جنرل گرفتار

ایم وی سنگھ کو عہدے سے معزول بھی کردیا گیا ہے، مودی فوجی افسر سے شدید نالاں

ٹرمپ کی عیسائیوں کا روحانی پیشوا پوپ بننے کی خواہش

30 Apr 2025

ٹرمپ کی عیسائیوں کا روحانی پیشوا پوپ بننے کی خواہش

ویٹی کن میں جاری آخری رسومات کے دوران ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے

پاک بھارت کشیدگی امریکا نے اہم قدم اٹھالیا، وزیر خارجہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

30 Apr 2025

پاک بھارت کشیدگی امریکا نے اہم قدم اٹھالیا، وزیر خارجہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ دونوں ممالک کو کشیدگی میں اضافے سے گریزکرنے کا مشورہ دیں گے، ترجمان

سارا ٹنڈولکر سے بریک اَپ پر شبمن گِل نے خاموشی توڑ دی

29 Apr 2025

سارا ٹنڈولکر سے بریک اَپ پر شبمن گِل نے خاموشی توڑ دی

شبمن گِل نے اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران اپنی پیشہ ورانہ اور نجی زندگی سے متعلق بات کی

یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، کچھ حاصل نہیں ہوگا، جہانگیر خان

29 Apr 2025

یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، کچھ حاصل نہیں ہوگا، جہانگیر خان

سیاست کو کھیل میں شامل نہیں کرنا چاہیے

علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

29 Apr 2025

علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

کبھی کسی غیر اخلاقی راستے سے شہرت حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی

نادیہ خان نے مودی حکومت کو آئینہ دکھادیا

29 Apr 2025

نادیہ خان نے مودی حکومت کو آئینہ دکھادیا

صارفین کا کہنا ہے کہ نادیہ خان نے دل جیت لیا۔

بھارتی فوج نے بوکھلاہٹ میں 5 سکھ اہلکاروں کو ہلاک کردیا

29 Apr 2025

بھارتی فوج نے بوکھلاہٹ میں 5 سکھ اہلکاروں کو ہلاک کردیا

یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں، ماضی میں بھی اس طرح کے واقعات ہو چکے ہیں

پہلگام معاملہ، بھارتی حکومت نے ناردرن کمانڈر کو برطرف کردیا

29 Apr 2025

پہلگام معاملہ، بھارتی حکومت نے ناردرن کمانڈر کو برطرف کردیا

مودی سرکار کا منصوبہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کی طرف سے انکار پر خاک میں مل گیا۔

انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے اہم خبر

29 Apr 2025

انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے اہم خبر

انٹربورڈ نے یہ اقدام سندھ کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں کیا ہے

علاج کے لیے بھارت جانے والی پاکستانی فیملی علاج کے بغیر واپس آگئی

29 Apr 2025

علاج کے لیے بھارت جانے والی پاکستانی فیملی علاج کے بغیر واپس آگئی

بھارتی ڈاکٹروں نے علاج کرنے سے انکار کر دیا

کراچی، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

29 Apr 2025

کراچی، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جاں بحق موٹر سائیکل سوار کا نام اشفاق علی ہے جبکہ زخمی کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کردیے

29 Apr 2025

پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کردیے

پہلگام واقعے کو 7 دن ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک الزامات کے کوئی ثبوت نہیں پیش کیے گئے

کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے وار، 38 کیسز سامنے آگئے

29 Apr 2025

کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے وار، 38 کیسز سامنے آگئے

اپریل میں سندھ بھر سے ڈینگی کے 44 نئے جبکہ رواں سال 224 کیس سامنے آئے۔

سونے کی قیمت پھر سے بڑھ گئی، اچانک بڑا اضافہ

29 Apr 2025

سونے کی قیمت پھر سے بڑھ گئی، اچانک بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 3310 ڈالر فی اونس ہے۔

  • «
  • 1
  • 2
  • ...
  • 37
  • 38
  • 39
  • 40
  • 41
  • 42
  • 43
  • ...
  • 452
  • 453
  • »

    facebook twiter instagram youtube pinterest tiktok
  • Copyright © 2025 Dialogue Pakistan. All rights reserved.
  • صفحۂ اول
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • لائف اسٹائل
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈائیلاگ پاکستان کا تعارف
  • ملازمت کا موقع
  • رابطہ کرنے کا طریقہ

رابطہ قائم رکھنا

تمام تازہ ترین خبروں، پیشکشوں اور خصوصی اعلانات کے ساتھ اپ ڈیٹ ہونے کے لیے۔

Design & Develop By Sidat