مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز کے بڑے اجتماعات ہوئے
میں اس دن تقریبا گھر کے نزدیک ہی تھا
ہم ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔
سات ممالک کے شہریوں کے امریکہ داخلے پر جزوی پابندیاں لگائی گئی ہیں
سوئی سدرن عید الاضحی کے تین دنوں کے دوران درجِ ذیل شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے گا۔
جوہری معاہدے کے لیے امریکی تجویز ایران کے قومی مفاد کے خلاف ہے۔
چھتری کے استعمال سے درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہو جاتا ہے ۔
یہ خوشخبری اداکارہ نے خود اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر دلکش تصویروں کے ساتھ شیئر کی
ٹرانسپورٹرز سے مجموعی طور پر 12 لاکھ 40 ہزار روپے اضافی کرایہ مسافروں کو واپس کروائے گئے
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے
دنیا بھر میں یہ دن پلاسٹک آلودگی کا خاتمے کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 3687 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 270 روپے ہے۔
نواز شریف اور بیٹی کی مشکل وقت میں ترجمانی کرنے والے رہنما کی شمولیت کی منظوری عمران خان نے دے دی
وزیراعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں
اس خوبصورت رسم کا مقصد مسجد الحرام کو خالی نہ رکھنا ہے
اے اللہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اور اُن کی مشکلات ختم کردے، دعا
وزارت نے واضح کیا کہ باقاعدہ اور ریگولر حج پرمٹ کا حصول حج کی ادائیگی کے لیے بنیادی شرط ہے۔
یہ لوگ رائل چیلنجرز بنگلور کی جیت کا جشن منانے کے لیے جمع ہوئے تھے