بھاگیہ شری نے سلمان خان کے ساتھ فلم 1989 کی فلم میں نے پیار کیا سے شاندار ڈیبیو کیا تھا
خریداری دستاویزات میں سہانا کو کسان ظاہر کیا گیا
سلمان علی آغا نے کہا کہ 170 رنز کا ہدف حاصل کرنا چاہیے تھا، ہم نے مڈل اوورز میں زیادہ وکٹیں گنوائیں۔
ژالے سرحدی نے حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں شرکت کی
جج مِرزا توصیف احمد نے وین ڈرائیور کا پک اینڈ ڈراپ کے دوران کمسن بچی سے نازیبا حرکت کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی موٹروے کی تعمیر کرے گی۔
دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے
فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کے اضافے بعد قیمت 376700 روپے ہوگئی ہے۔
بھارت نے یک طرفہ تجارت کر کے امریکا کو بہت نقصان پہنچایا
نوجوان نے پنگولین کو پکڑ کر اسے پانی میں پھینکنے کی ویڈیو ٹک ٹاک پر شیئر کی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عبوری ضمانت منظور کی
اس چپ کی آزمائش کامیاب رہی ہے
لڑکے لڑکیوں کے مقابلے میں آگے ، سرکاری اسکولوں کے بچوں کی نشوونما مخلتف حالات کیوجہ سے رکتی یے، تحقیق
لڑکی نے بھی تعلقات کا اعتراف کیا ہے
پی ٹی وی کی جانب سے رضی دادا کی ملازمت سے برطرفی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا بیان بلیجیم کے وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری کیا۔
یوکرین کے ڈرون حملوں نے روس کی آئل پراسیسنگ صلاحیت کا کم از کم 17 فیصد ( 1.1 ملین بیرل یومیہ) متاثر کیا ہے۔
شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کا تعزیتی جلسے کے اختتام پر دھماکا ہوا