ملزمان تنویر نامی ایجنٹ سے رابطے میں تھے، ملزمان سربین ایمبیسی میں انٹرویو کی آڑ میں ایران جارہے تھے۔
اے آر رحمان کو منی رتنم کی تامل فلم پونیئن سیلوان پارٹ 1 کیلئے موسیقی کی ہدایتکاری کرنے پر ایوارڈ دیا گیا ہے
بھارتی اداکارہ پریرنا ٹھاکر نے کاسٹنگ کاچ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
شہریوں کی جانب سے پولیس چوکی کوٹ عبدالمالک کے باہر احتجاج کیا گیا جس کے باعث لاہور روڈ بلاک ہوگئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بھی وزیراعلی پنجاب کے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے اقدامات کو سراہا تھا
طاقتور مون سون ہواں کا سلسلہ صوبے کے شمالی/وسطی جبکہ بلوچستان کے مشرقی و شمال مشرقی علاقوں پر اثرانداز ہو رہا ہے۔
(ای اینڈ پی) کمپنیوں کے سربراہان نے سرکلر قرضے کے بڑھنے کی وجہ سے سیکٹر کی سیکیورٹی اور استحکام سے متعلق خدشات کو اجاگر کیا۔
ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد یہ پراکسی جنگ زیادہ خوفناک ہو جائے گی اور جنگ بندی کے لیے مذاکراتی عمل بھی راستے سے ہٹ جائے گا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 46 ڈالر بڑھ گئی
دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی گروپ نے قبول نہیں کی
حماس نے بغیر کسی شرط کے مذاکرات جاری رکھنے پر ہی آمادگی ظاہر کی ہے
منکی پاکس کے تینوں کیسز کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے
پولیس کے مطابق ملزمان پر سنگین الزامات ہیں جنہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا
عمران خان نے عدالت میں ریکارڈ فراہمی کیلیے درخواست دائر کردی
عدالت نے ملزم کو 9 سال قید کی سزا سنادی
حکومت کے پاس اب مطالبات پورے کرنے کیلیے صرف 37 دن باقی ہیں،اگر پیشرفت نہ ہوئی تو پھر عوام کا سمندر چاروں طرف سے اسلام آباد میں داخل ہوگا۔
عظیم بزرگ اور صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 20 اگست بروز منگل صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔
اس وقت ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کراچی سے اسلام آباد جانے والی ٹرین سے بھی سست چل رہا ہے، ایک پیغام ڈیڑھ دن میں جا رہا ہے۔
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اس وقت دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان میں ہے۔