جولائی 2024 میں ملک میں موٹر سائیکلز کے 82 ہزار 597 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گذشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 14 فیصد زیادہ ہے۔
ایسا کرنے سے ہمیں تو نقصان ہوگا لیکن حکومت کو ہم سے زیادہ نقصان ہوگیا۔
عون کھوسہ کی مبینہ گرفتاری کیے بعد ان کے یوٹیوب چینل سے گانا بل بل پاکستان بھی ڈیلیٹ ہوچکا ہے۔
خالد بن محسن جو اپنے بے پناہ وزن کی وجہ سے تقریبا تین سال تک بستر پر تھے، اب ان کا وزن صرف 63.5 کلو گرام ہے۔
ارشد ندیم نے کہا کہ وہ 2028 اور 2032 کے اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنا اور گولڈ میڈل جیتنے کے خواہشمند ہیں۔
صوبائی وزیر کی جانب سے گاڑی کے ماڈل کے بارے میں نہیں بتایا گیا
رکشہ ڈرائیور کی ہلاکت کا مقدمہ شیخ حسینہ، سابق وزرا سمیت 11 افراد کے خلاف درج کیا گیا
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ زیادہ تر معتدل بارش کا امکان ہے، البتہ چند مقامات پر تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔
فیض حمید کی گرفتاری فوج کا اندرونی مسئلہ ہے، افغانستان کے معاملے پر اُسے ہٹایا گیا تھا، سابق وزیراعظم
مقتولہ اور شوہر اور دیور، زیورات، بچے لے کر فرار ہوگئے
آئی ایس پی آر نے ریٹائرڈ فوجی افسران کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی
عون کو لاہور میں اُن کے فلیٹ سے مسلح افراد نے حراست میں لیا
محمد بن سلمان کی امریکی کانگریس اراکین سے گفتگو
سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی کی موبائل سروس میں خلل کی تصدیق
میں بطور پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی اپنے عہدہ سے مستعفی ہوتا ہوں۔
علامہ اقبال کے مزار پر حاضری کے دوران کتاب میں اپنے خیالات لکھتے ہوئے اردو میں لکھنے کے لیے جدوجہد کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
راولپنڈی میں حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کے دو سابق افسران سے عمران خان کی سہولت کاری کے حوالے سے تفتیش کی۔
عدالت نے فیصلے میں کہاکہ وزیر اعظم نے ایسے وکیل کوعہدہ دیا جس نے جیل کا وقت کابینہ میں گزارا
تمام تر افراد کو سول ایوارڈ 23 مارچ 2025 کی تقریب میں دیے جائیں گے۔