عمران خان نے جلسہ نہ کرنے کی وجہ اور اگلی تاریخ پر ہر صورت جلسہ کرنے کی وضاحت بھی کردی
پہلی درخواست میں عمران خان کے جیل میں ورزش کے معمولات کے لیے ڈمبلز کے جوڑے کی فراہمی شامل تھی
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، جس نے 10 لاکھ روپے ادا نہ کرنے پر فجر نامی بچی کو قتل کیا
ڈاکوئوں نے کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔
کانگریس کے رہنما کے گھر کو بھی مقامی انتظامیہ نے منہدم کردیا
جی سی یو نے پابندی کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لینے کا بھی عندیہ دے دیا
یہ صورت حال پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر ملانے والی سات سب میرین کیبلز میں سے دو کے خراب ہو جانے کی وجہ سے پیش آئی ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا
کے۔ الیکٹرک کی جولائی 2024 کیلئے ایف سی اے کی درخواست پر نیپرا عوامی سماعت 29 اگست کو کرے گی۔
کے الیکٹرک کیلئے مئی اور جون کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 76 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوئی۔
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمیں گفتگو
عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر نے صورت حال واضح کردی
چینی سیاحوں کو واپس بھیجنے پر پولیس نے وضاحت بھی جاری کردی
اگر خیبرپختونخوا حکومت عوام کو ایسا ریلیف دینا چاہتی ہے تو ہمیں خوشی ہوگی، سیاست سے گریز اور حقائق کو مسخ نہیں کیا جانا چاہئے۔
فیض حمید نے میرے پاس آکر کہا کہ نواز شریف کو سزا نہیں ہوئی تو ہماری محنت ضائع ہوجائےگی
نتاشا نامی خاتون ڈرائیور نے تیز رفتاری میں باپ بیٹی اور چار شہریوں کو روند دیا تھا، 2 جاں بحق ہوئے
پاکستان کی سیکورٹی فورسز اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہیں
واقعہ بھارتی ریاست مہارشٹرا میں پیش آیا، ملزم گرفتار
(ای اینڈ پی) کمپنیوں کے سربراہان نے سرکلر قرضے کے بڑھنے کی وجہ سے سیکٹر کی سیکیورٹی اور استحکام سے متعلق خدشات کو اجاگر کیا۔
آئی فون کا نیا آپریٹنگ سسٹم اس ماڈل کو سپورٹ نہیں کرے گا