کمپنی نے پہلی بار فولڈ ہونے والا آئی فون بھی پیش کیا ہے جسے آئی فون ڈیو کا نام دیا گیا ہے
احمد کمرے کی تلاشی لینے کے معاملے پر کمئشن کو مطمئن بھی نہیں کرسکا
ہیلی کاپٹر کی تیاری کے لیے درکار پرزوں اور سامان کے حصول کی خاطر انہیں لاہور، تیمرگرہ اور پشاور سمیت مختلف شہروں کا سفر بھی کرنا پڑا
نئے نظام کے تحت تینوں کونسلیں 21، 21 ارکان پر مشتمل ہوں گی
عام طور پر شادی کے بعدیہ سوال بے اولاد جوڑے سے ہوتا ہے
خاتون حاملہ نہیں تھی جبکہ اسپتال عملے کی غفلت بھی تھی، خاتون نے طعنوں کی وجہ سے جھوٹ بولا
بچوں کو جان پر کھیل کر بچانے والی نرس کیلیے نقد انعام کا اعلان
متعدد اداروں اور فریقین کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے
وکیل فرخ عثمان کے مطابق واقعہ 2021 میں شیر محمد ولیج، ماڑی پور روڈ پر پیش آیا تھا
پروگرام کا آغاز رات 8 بج کر 30 منٹ پر ہوگا، عوام سے شرکت کی اپیل
اس نئے اقدام کا باقاعدہ اطلاق یکم اکتوبر 2026ء سے ہوگا
وفاق اور صوبوں میں 26 اگست کو عام تعطیل ہوگی
ملزمہ کے خلاف گزری تھانے میں مقدمات 2020،2021 اور 2022 سے درج تھے
قبر کشائی کیلیے میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دے دیا گیا، پولیس کو اہم ہدایت جاری
میڈیکل لیگو نے لاش کا معائنہ تک کرنا پسند نہیں کیا، پولیس نے کرائم سین کا غیر سنجیدگی کیساتھ دورہ کیا
پولیس نے بدرکمرشل سے گرفتار کر کے درخشاں تھانے منتقل کردیا
واقعے کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں تاکہ اصل حقائق سامنے لائے جا سکیں
حکام کے مطابق طیارے کے لاپتا ہونے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے
ٹیوشن سینٹر کے اندر واقعے کے وقت بچے پڑھائی میں مصروف تھے