سی ڈی اے کا پی ٹی آئی آفس سیل کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا گیا، سی ڈی اے حکام سے 10 قسم کے انتظامات کرنے پر متفق ہوئی ۔
تھرپارکر میں بارش سے بچنے کیلیے درخت کے نیچے پناہ لینے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز 28 اور 29 جولائی کو کیے گئے۔
بوڑھی خاتون رضیہ بی بی کو پتے کا آپریشن کروانا تھا
سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کی ہے اور ہر طرح کے کردار بخوبی نبھائے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین میں زمین کے تنازع پر تصادم کا آغاز ہوا، جس کے بعد شدید فائرنگ اور مارٹر گولوں کا استعمال کیا گیا۔
صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔
سوئی سدرن گیس نے اعلامیہ جاری کردیا
مارا جانے والا دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ گل بہادر کا قریبی ساتھی تھا۔
یہ مکھی زمین سے فضلے اور کچرے کے خاتمے میں مدد دے گی، ٹیم
اقبال ٹاؤن تھانے نے مقدمہ درج کرلیا
ہائیکورٹ میں گھریلو صارفین کیلیے کے الیکٹرک کے بل میں شامل ٹیکسز اور چارجز کی قانونی حیثیت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔
پنجاب میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی
پنجاب سے 105 ممبران اسمبلی کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گئے
جرگہ مشران نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اور امیر مقام کے بیان پر بھی سخت ردعمل دے دیا ہے کہ امن مارچ کو غلط رنگ دیا ہے۔
قرارداد تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سہیل آفریدی نے پیش کی
دعوی کیا جارہا تھا کہ حکومت نے بجٹ میں بڑوں کی قبر پر بالترتیب 1500 اور بچوں کی قبر پر 1 ہزار روپے ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے
اتوار اور پیر کی درمیانی شب تین دہشت گردوں نے ضلع دیر میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کی تھی
قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عافیہ صدیقی ایک پاکستانی شہری ہے، اس کی جان اور عزت کی حفاظت فیڈریشن آف پاکستان کی ذمہ داری ہے
پی ٹی آئی کے سیکریٹریٹ پر چھاپے اور رؤف حسن کی گرفتاری کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔