دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیاگیا، ہدف اسکول نہیں پولیس موبائل تھی، ابتدائی تفتیش
دوران عدت غیر شرعی نکاح کیس میں خاور مانیکا کے ملازم کا عدالت میں قرآن اٹھا کر بیان
تفتیش کے نام پر عافیہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، حکومت پاکستان اس سے آگاہ ہے
سفارتی ذرائع نے عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی جبکہ عادل راجہ نے تردید کردی
اگلے دو سے تین روز میں درجہ حرارت مزید کم ہونے کا امکان
بیرسٹر گوہر دو روز قبل پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں
عمران ریاض نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر طویل عرصے پر عمران خان کی حمایت میں بیان جاری کیا
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس، اعلامیہ جاری کردیا گیا
منظور پشتین کو چمن میں گرفتار کر کے کوئٹہ منتقل کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر
زلزلے کا مرکز خضدار سے 160 کلومیٹر دور جبکہ گہرائی صرف 60 کلومیٹر تھی
دونوں جماعتوں کا مشترکہ طور پر صدارتی امیدوار لانے پر بھی اتفاق
بشریٰ بی بی قرآن پر حلف لے کر بتائیں کہ نکاح سے پہلے کبھی عمران خان کو چہرہ نہیں دکھایا، عون چوہدری کا چلینج
ایڈز سے متاثرہ افراد کے علاج کیلیے 13 سینٹرز قائم کررہے ہیں
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو
سایفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود ہر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ کا اعلان
آرمی چیف کی تقرری کا سال مکمل ہونے پر عوامی ردعمل
اکبر ایس بابر کو موقع دیا گیا نہ ووٹر لسٹ فراہم کی گئی، سربراہ پلڈاٹ
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی عافیہ سے ملاقات کیلیے امریکا میں موجود پیں
دو دسمبر کو مزید ڈھائی ہزار سے زائد افغان شہری واپس روانہ ہوئے
سندھ اور کراچی سمیت دنیا بھر میں بسنے والے سندھی آج ثقافتی دن منارہے ہیں