پاک فضائیہ کے دستے کو تعینات کردیا گیا ہے
اس سسٹم کی وجہ سے سندھ میں 7 سے 10ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارشوں کا امکان ہے۔
سندھ اور پنجاب کے دریاں اور بیراجوں میں سیلابی پانی کے بہا میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے
گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد، کامران ٹیسوری نے شہریوں کی آواز بلند کرنے پر ڈائریکٹر ڈائیلاگ پاکستان کی تعریف کی
سندھ میں پنجند سے سیلابی ریلا داخل ہوگا، اس وقت کئی مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔
9 مئی مقدمات میں گرفتار عمران خان کے دونوں بھانجوں کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دوران تفتیش اہم انکشافات
عدالت نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے کردیا
نیشنل ہائی وے اتھارٹی موٹروے کی تعمیر کرے گی۔
دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے
نوجوان نے پنگولین کو پکڑ کر اسے پانی میں پھینکنے کی ویڈیو ٹک ٹاک پر شیئر کی
پی ٹی وی کی جانب سے رضی دادا کی ملازمت سے برطرفی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی