آرمی چیف نے خط کو چال قرار دیے دیا
عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خط کے نکات جاری کردیے گئے
عدالت کے حکم پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کیا
اس کے علاوہ دیگر ہیوی ٹریفک کو دن میں بالکل اجازت نہیں ہوگی
جسٹس عظمت سعید نے نواز شریف کی نااہلی اور پابندی لگائی تھی
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے یہ کمی دسمبر کے ایف پی اے کے تحت لاگو کی گئی ہے
9 نو مئی کے واقع پر ہم آج بھی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبے پر قائم ہیں
آفاق احمد پر الزام ہے کہ انہوں نے عوام کو اشتعال دلا کر کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف کارروائیوں پر اکسایا
پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے
علیمہ خان نے کہا کہ 20 مہینے گزارنے کے بعد اللہ تعالی نے ہمیں سرخرو کیا
کراچی میں جلد بڑے پیمانے پر جعلسازی کے خلاف کارروائی کی جائے گی، چیئرمین نیب
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو ڈیفنس میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بدھ سے تیز دھوپ کے سبب حدت بڑھنے کا امکان ہے۔
مردان کے تھانہ سٹی میں پریس کلب اور انتظامیہ کے خلاف مہم چلانے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
دفتر خارجہ کے مطابق حادثے میں بیشتر پاکستانی جاں بحق ہوچکے ہیں
جسٹس یحییٰ آفریدی نے صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا خط ملنے کی تصدیق کردی