ڈی پی او نے مقدمہ درج ہونے کے بعد واقعے میں ملوث ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو معطل کر کے محکمانہ کارروائی کا حکم بھی دیا۔
پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ہے
جمعیت علما اسلام حماس کی قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے اور فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، خط
کراچی اور اندرون سندھ میں ہفتے اور اتوار کو بارش کے دوران آندھی بھی چلے گی
ملزم نے 7 بچوں کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کیا
ضیاء الحسن لنجار نے اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کے لیے فوج کی مداخلت کو سستی شہرت قرار دے دیا
چاند نظر آنے کی شہادتیں مختلف شہروں اور علاقوں سے موصول ہوئیں
مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ کے ساتھ بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
سنی اتحاد کونسل نے سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کا بائیکاٹ کیا
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اجلاس میں صحت سے متعلق اہم فیصلے
واقعہ لاہور کے علاقے گلشن راوی کی مسجد میں پیش آیا
شاہد خاقان عباسی نے خود بھی تصدیق کردی
عید الفطر کی تعطیلات کے دوران دو سسٹم پاکستان میں مغربی راستے سے داخل ہوں گے، محکمہ موسمیات
داؤدی کمیونٹی چاند کے بجائے مصری کلینڈر پر چلتی ہے، جس میں اسلامی ایام کے دن پہلے سے مخصوص ہیں
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے جیسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کسی معافی کے حقدار نہیں، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کے ہمراہ سعودی فرمانروا محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کی۔
تحریک انصاف کے کارکن نے عوام کو گالیاں دیں جس پر لوگوں نے پتھراؤ کیا تو جواب میں اسٹیج سے فائرنگ ہوئی، عینی شاہد
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
ملٹری کورٹس نے 17 افراد کو سزا سنادی، کم سزا والوں کو آرمی چیف نے معاف کیا جس پر رہائی ملی
پی آئی اے قبل از حج آپریشن کے پہلے روز 9 مئی کو کراچی، اسلام آباد، پشاوراور لاہور سے پروازیں روانہ ہوں گی