چین سمیت مختلف ممالک سے پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے
عمران خان بنی گالہ سے منتقلی کی پیش کش کو مسترد کر چکےہیں
پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 سے 329 مسافر فرانس جائیں گے
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا، 10 سے زائد ملزمان کی ضمانتیں خارج
سیکیورٹی فورسز نے واقعے کی تصدیق کردی، 8 بازیاب
پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک میں پانچواں ملک ہے
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
سندھ حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ٹیکسیاں فراہم کی جائیں گی
میئر کراچی نے ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا
اگلے دو روز مزید سردی کی لہر جاری رہے گی
سالانہ جریدے میں مذہبی شخصیات، ملالہ یوسفزئی سمیت دیگر کے نام شامل ہیں
وی پی این کا بڑھتا استعمال پاکستان کے انٹرنیٹ انفراسٹریکچر پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
پی ٹی آئی نے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ چالیس ہزار فنڈ مانگ لیا، چندہ مہم بھی شروع کرنے کا فیصلہ
عمران خان نے پارٹی کو مسنگ پرسن معاملہ پر کام کرنے کی ہدایت کردی
مریم نواز کی ویڈیو اے آئی سے بنائی گئی ہے
پی اے ایف بیس پر وزیر اعظم کا گورنر سندھ، وزیر اعلی سمیت دیگر نے استقبال کیا
سلمان اکرم راجہ کی شدید الفاظ میں مذمت
مریم نواز نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے گرمجوشی کے ساتھ مصافحہ کیا
ڈاکٹر عافیہ کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنے والی ایک پٹیشن آن لائن گردش کر رہی ہے
سیکیورٹی فورسز نے 3 کارروائیوں میں 19 خوارج کو جہنم واصل کردیا