31 Aug 2024
سی ویو حادثے پر اداکارہ نے نقصانات کا ازالہ کردیا، معاملات طے
اداکارہ کی جانب سے رقم ادائیگی کی پولیس نے بھی تصدیق کردی
31 Aug 2024
کارساز حادثہ، نتاشہ دانش آئس نشے کی عادی نکلی، مقدمہ درج
تفتیشی افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا ہے
31 Aug 2024
لاہور میں سسر کی بہو سے زیادتی، شور مچانے پر سسرالیوں نے لڑکی کو چھت سے پھینک دیا
پولیس نے سسر کو گرفتار کرلیا، جنکی شناخت عمر دراز کے نام سے ہوئی ہے
31 Aug 2024
94 فیصد پاکستانی روزانہ اشیائے ضروریہ خریدنے سے قاصر
حالیہ سروے میں معاشی مثبت اشاریوں کے باوجود ہر چیز بڑھ گئی ہے
31 Aug 2024
ہری پور میں بربریت، گھر میں سوئے خاندان کو خاتون سمیت ذبح کردیا گیا
حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی ہیں
31 Aug 2024
پاکستان میں منکی پاکس کا پانچواں کیس رپورٹ
پبلک ہیلتھ نے تصدیق کردی، مریض بیرون ملک سے آیا، تعلق اورکزئی اور عمر 51 سال ہے، اسپتال منتقل
31 Aug 2024
جمعے کو ملک بھر میں بارشوں کے دوران 24 افراد جاں بحق
مٹی کا تودہ گھر پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق ہوگئے
31 Aug 2024
سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، رخ پاکستان سے عمان کی طرف ہوگیا
پاکستان کے کسی ساحلی علاقے سے اسکے ٹکرانے کا امکان نہیں ہے
30 Aug 2024
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے حوالے سے پانچواں الرٹ جاری
سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ عرب پر آنے والا سمندری طوفان اسنیٰ گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران مغرب کی جانب بڑھا ہے۔
30 Aug 2024
پی ٹی اے میں وی پی این رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا
یہ ایک جاری سرگرمی ہے جسے پی ٹی اے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم او آئی ٹی)،پی ایس ای بی اور پاشا کے ذریعے مسلسل بہتر بنایا جارہا ہے۔
30 Aug 2024
رونالڈو کے یوٹیوب چینل کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا
کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 21 اگست کو انٹری دیتے ہی کئی ریکارڈز توڑ دیے۔
30 Aug 2024
جرمنی نے افغان شہریوں کو ملک بدر کردیا
اگست 2021میں طالبان کی جانب سے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یہ پیش رفت سامنے آئی ہے۔
30 Aug 2024
جوڑیا بازار کے تاجروں کا 31 اگست کو ہڑتال کا اعلان
تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہفتے کے روز ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
30 Aug 2024
گورنر سندھ نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر اٹلی سفارت خانہ کو لیٹر لکھ دیا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے نوٹس لینے کی خبر سنتے ہی باکسر محمد وسیم گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔
30 Aug 2024
ٹرمپ نے فیس بک کے بانی کو دھمکی دیدی
ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مالک پر گزشتہ صدارتی انتخابات کے دوران ان کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا