























17 Feb 2025
محسن نقوی کا 4 لاکھ ڈالر باکس فروخت کر کے پاک بھارت میچ عام شائقین کے ساتھ دیکھنے کا اعلان
یو اے ای نے خصوصی باکس پاک بھارت میچ کیلیے دیا تھا
17 Feb 2025
ایلون مسک کے بیٹے کی ٹرمپ کو شٹ اپ کال؟
ایلون مسک کے بچے کی شرارتوں کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہورہا ہے
17 Feb 2025
کراچی آنے والی امریکی خاتون دبئی میں زیر حراست
خاتون کو امریکی حکام کی شکایت پر حراست میں لیا گیا ہے
17 Feb 2025
معروف سندھی شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کو قتل کر کے لاش کو آگ لگائی گئی، خوفناک انکشاف
پولیس نے ڈرائیور اور چوکیدار کو بھی حراست میں لے لیا
17 Feb 2025
تحریک انصاف کا عید کے بعد حتمی ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
عمران خان کی ہدایت پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد تحریک شروع کی جائے گی
16 Feb 2025
عالیہ بھٹ نے اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا
عالیہ بھٹ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئی ہیں۔
16 Feb 2025
فواد چوہدری، شعیب شاہین کی لڑائی، پی ٹی آئی کا مذمتی بیان جاری
شعیب شاہین پر بلا اشتعال حملہ ایک نہایت سنگدلانہ اقدام اور دلیل اور منطق کے مقابلے میں حیوانی جبلّت کا اظہار ہے
16 Feb 2025
بارات میں رقص کے دوران دولہا گھوڑے سے گر کر ہلاک، ویڈیو وائرل
ایک 26 سالہ شخص مدھیہ پردیش کے شیوپور ضلع میں اپنی بارات کے دوران گھوڑے پر سوار ہوتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گیا۔
16 Feb 2025
رحیم پردیسی نے باکسنگ رنگ میں نامور اداکارفیروز خان کو ناک آؤٹ کردیا
لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والے اس میچ میں رحیم پردیسی نے پانچویں رانڈ میں فیروز خان کو ناک آؤٹ کیا۔
16 Feb 2025
کراچی میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر، لاکھوں افراد کی شرکت
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علما کرام نے کہا کہ ہم سب اپنی زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاریں
16 Feb 2025
راجپال یادیو عمر شریف اور معین اختر کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے
عمر شریف اور معین اختر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فنکار اپنے فن کے بادشاہ تھے۔