21 Aug 2024
’گھبرانا نہیں ہے‘ : عالمی ادارہ صحت کا منکی پاکس سے خوفزدہ شہریوں کیلیے پیغام
عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر نے صورت حال واضح کردی
21 Aug 2024
خیبرپختونخوا پولیس نے چینی سیاحوں کو داخلے سے روک کر واپس بھیج دیا
چینی سیاحوں کو واپس بھیجنے پر پولیس نے وضاحت بھی جاری کردی
21 Aug 2024
داڑھی نہ رکھنے پر افغان سیکیورٹی فورس کے 280 اہلکار برطرف
افغانستان میں طالبان حکومت نے سرکاری ملازمین کیلیے داڑھی کو لازمی قرار دیا ہے
21 Aug 2024
دنیا کی طویل عمر خاتون 117 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
ماریہ رات کو سوئیں اور اپنی خواہش کے مطابق صبح مردہ حالت میں پائی گئیں
21 Aug 2024
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا 319واں روز، 40 ہزار 170 فلسطینی شہید
شہید ہونے والوں میں بچوں کی تعداد دس ہزار سے متجاوز ہے
21 Aug 2024
اب غزہ میں جنگ روکنے کا وقت آگیا ہے، مصری صدر کا امریکی وزیر خارجہ سے مطالبہ
مصر کے صدر کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات
21 Aug 2024
بھارت کے اسکول میں نرسری کی بچیوں کے ساتھ زیادتی کا اندوہناک واقعہ
دونوں بچیوں کی حالت تشویشناک ہے، ملزم کو پولیس تاحال گرفتار نہیں کرسکی
21 Aug 2024
کینیا میں 42 خواتین کو قتل کرنے والا سیریل کلر 12 قیدیوں کے ساتھ فرار
پولیس نے 33 سالہ جومایسی خلیسیا کے فرار ہونے کی تصدیق کردی
21 Aug 2024
کارساز واقعہ : ’خاتون آئس کا نشہ کر کے گاڑی چلارہی تھی‘
کراچی میں کارساز روڈ پر تیز رفتار خاتون ڈرائیور نے گاڑی تلے متعدد افراد کو روندا، باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے
20 Aug 2024
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا
ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ائیر 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے
20 Aug 2024
ایلون مسک نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
ٹویٹر پیغام میں ایلون مسک نے اے آئی سے تیار کردہ اپنی ایک تصویر بھی جاری کی ہے جس میں وہ محکمہ حکومتی کارکردگی کی تختی کے ساتھ پوڈیم پر کھڑے ہیں۔
20 Aug 2024
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 متحدہ عرب امارات منتقل
ٹورنامنٹ کا نواں ایڈیشن اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں منعقد ہوگا جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) ایونٹ کی میزبانی جاری رکھے گا۔
20 Aug 2024
دنیا کی معمر ترین انسان کا اعزاز حاصل کرنے والی خاتون کا انتقال
ماریہ برینیاس موریرا اپنی خواہش کے عین مطابق رات سوئیں اور صبح اپنے بستر پر مردہ حالت میں ہائی گئیں۔
20 Aug 2024
بقیہ صوبے بھی بجلی پر عوام کو ریلیف دیں سیاست نہ کریں، وزیراعظم شہباز شریف
اگر خیبرپختونخوا حکومت عوام کو ایسا ریلیف دینا چاہتی ہے تو ہمیں خوشی ہوگی، سیاست سے گریز اور حقائق کو مسخ نہیں کیا جانا چاہئے۔
20 Aug 2024
اسکوٹی سوار خاتون کو ڈمپر نے کچل دیا
متوفیہ اسکوٹی پر جارہی تھی کہ سڑک پر بارش کے پانی سے اسکوٹی سلپ ہوگئی۔